ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 8 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے حادثات سے آٹھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ حادثات کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جب کہ چائنہ اسکیم میں گھر کی چھت گرنے سے والدین اور 5 بچے زخمی ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں شہری انتظامیہ اور واسا کو الرٹ رہنے کا حکم دیدیا ہے۔ کراچی میں دوسرے روز بھی بادلوں کا راج ہے، ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا ہے جب کہ شہر میں 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چل رہی ہیں۔

دوسری جانب دیر بالا کے ندی نالوں میں طغیانی کے باعث سیاحوں کی گاڑی برساتی نالے میں بہہ گئی اور 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ کوہاٹ کے قریب شکردرہ کے برساتی نالے میں 7 افراد بہہ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں بارشوں کے باعث دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ، الرٹ جاریلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں جاری بارشوں کے باعث آئندہ چھتیس گھنٹوں میں دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ ‏ہے۔ دریائے سندھ میں درمیانے درجے کے سیلاب کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ Ya Allah raham
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بارشوں کے باعث دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ، الرٹ جاریلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں جاری بارشوں کے باعث آئندہ چھتیس گھنٹوں میں دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ ‏ہے۔ دریائے سندھ میں درمیانے درجے کے سیلاب کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ میں 20 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو6 افراد تاحال مکان کے ملبے تلے دبے ہیں اور 5 کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 900 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں تنازعات اور عدم استحکام پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن سے علاقائی معاشی رابطوں کو فروغ ملے گا، وہاں تنازعات اور عدم استحکام میں اضافہ پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے باڑ لگاؤ پورے بارڈر پر۔ کوئی مردود افغانی گھس بیٹھیا نہ آنے پائے۔ یہ کنجر پٹھان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں سو چھید کر دیتے ہیں ۔ ImranKhanPTI SMQureshiPTI YusufMoeed OfficialDGISPR بلکہ یہ کہیں کے یہ سب پاکستان کے مفاد میں بہتر ہے، پھر آپ دیکھیں تنازعات میں کمی اور استحکام میں بہتری خود بخود آئے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں تنازعات اور عدم استحکام پاکستان کے مفاد میں نہیں وزیراعظمافغانستان میں تنازعات اور عدم استحکام پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم Read News Pakistan PMIK PMimranKhan Afghanistan PakPMO ImranKhanPTI US4AfghanPeace SMQureshiPTI usembislamabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »