پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری مزید 37 افراد دم توڑ گئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے: NeoNews NCOC Coronaviruspakistan CoronaVirusUpdates

لاہور: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اس وبائی مرض میں مبتلا مزید 37 افراد دم توڑ گئے ہیں۔ اموات میں حالیہ اضافے سے جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہزار 848 ہو گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 48 ہزار 805 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 2 ہزار 145 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہ مثبت کیسز کی شرح 5.25 فیصد رہی۔ ملک بھر میں دو ہزار پانچ سو بتیس کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اب تک ایک کروڑ چون لاکھ ترتالیس ہزار چار سو ستتر افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا جا چکا ہے۔صوبہ سندھ میں کورونا کے کیسوں کی تعداد تین لاکھ چھپن ہزار نو سو انتیس، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ چالیس ہزار آٹھ سو اٹھارہ، پنجاب میں تین لاکھ پچاس ہزار چھ سو اٹھارہ، اسلام آباد میں چوراسی ہزار سات سو بائیس، بلوچستان میں انتیس ہزار ایک سو دس، آزاد کشمیر میں بائیس ہزار ایک سو سولہ اور گلگت بلتستان میں سات ہزار چار سو چودہ ہو گئی...

کورونا کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات صوبہ پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں دس ہزار آٹھ سو اکیاسی افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سندھ میں پانچ ہزار سات سو بیس، خیبر پختونخوا چار ہزار تین سو چھیاسی، اسلام آباد سات سو ستاسی، گلگت بلتستان ایک سو سترہ، بلوچستان میں تین سو انیس اور آزاد کشمیر میں چھ سو ایک افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔این سی او سی کے مطابق اب تک ملک بھر میں پینتالیس لاکھ پچاس ہزار چھ سو چھیانوے افراد کو کورونا ویکسین کی مکمل خوراک جبکہ ایک کروڑ اکیاسی لاکھ پچاسی ہزار دو سو پچانوے افراد کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Pakistan reports 2,145 coronavirus cases, 37 deaths in 24 hoursPakistan has so far conducted 15,484,282 coronavirus tests.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ تیز: مہلک وائرس مزید 37 جانیں لے گیا، 2145 نئے مریضالقرآن - سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 109 سَلٰمٌ عَلٰٓى اِبۡرٰهِيۡمَ ۞ ترجمہ: ابراہیم پر سلام ہو بکواس سب بکواس کرونا نہ افغانستان میں ہے نہ ہی کھیل کود کے میدان میں،ہے تو پاکستان میں اور حج کرنے میں،
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Pakistan records 37 more corona deaths, 2,145 infections in a dayAnother 37 people died and 2,145 more were infected by coronavirus during the last 24 hours (Monday) across Pakistan, showed the data released by the National
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

موذی وبا کورونا سےمزید 37 افراد جاں بحق 2145 نئے کیسزموذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 37 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے2ہزار 145نئے کیسز سامنے آگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0633\u06d2 \u0645\u0632\u06cc\u062f 37 \u0627\u0645\u0648\u0627\u062a\u060c \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 22,848 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06cc\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f:\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u0648\u0627\u0631 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0633\u06d2 ...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 21افراد کی زندگیاں لے گیا 2ہزار 607نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 21افراد کی زندگیاں لے گیا، 2ہزار 607نئے کیسز رپورٹ OfficialNcoc CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic Coronaviruspakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »