ملک میں ڈیلٹا وائرس کا پھیلاؤ شدید ہونے لگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کی قسم ڈيلٹا وائرس کا پھيلاؤ شديد ہونے سے ملک بھر میں نئے مثبت کیسز میں 50 فیصد ڈیلٹا کے رپورٹ ہونے لگے، پڑھے Arham_khan_21 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jul 19, 2021 | Last Updated: 24 mins agoکرونا کی قسم ڈيلٹا وائرس کا پھيلاؤ شديد ہونے سے ملک بھر میں نئے مثبت کیسز میں 50 فیصد ڈیلٹا کے رپورٹ ہونے لگے۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 48 ہزار 800 سے زائد نئے ٹیسٹ ہوئے اور 2 ہزار 607 مثبت نکلے جس میں سے 50فیصد ڈیلٹا کے کیسز سامنے آئے۔پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ ڈیلٹا کا پھیلاؤ تشویشناک ضرور ہے لیکن ابھی تک اس سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ ڈاکٹر نوشین حامد کے مطابق کوئی بھی ویکیسن 100 فیصد کارآمد نہیں، البتہ ویکسین لگوانے والے افراد اگر ڈیلٹا کا شکار ہو بھی جائیں تو وائرس کے اثرات کی شدت ان پر کم ہوگی۔

اسلام آباد میں بھی مثبت کیسز 2 ہفتے میں کئی گنا بڑھ گئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وبا پھیلنے کی شرح ایک سے بڑھ کر 8فیصد تک جا پہنچی اور نئے کیسز میں 40فیصد مریض ڈیلٹا کے ہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Arham_khan_21 Trend Stand for Hajj

Arham_khan_21 Then why you guys not cancel exams 😡

Arham_khan_21 Its shocking. stay safe stay blessed

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈیلٹا ویرینٹ کا تیزی سے پھیلاؤ، کیسز میں 3 گنا اضافہکراچی میں ڈیلٹا ویرینٹ کا تیزی سے پھیلاؤ، کیسز میں 3 گنا اضافہ ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہورمیں بھارتی وائرس ڈیلٹا کا خطرہ بڑھ گیا، 12 کیس رپورٹلاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں بھارتی ڈیلٹا وائرس کے 12 کیسز سامنے آگئے۔بھارتی وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ Hamari life sy zyada zaroori exams hain Shafqat_Mahmood k lia . Woh 2nd year ko 10 ki base pr bhi pass krskti thi Iski kami thi😐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کئی ممالک میں تعینات امریکی سفارت کار پُراسرار دماغی بیماری میں مبتلا ہونے لگے - ایکسپریس اردوروس، کیوبا، اور چین کے بعد اب ویانا میں بھی پراسرار بیماری امریکی سفارت کاروں پر حملہ آور ہو رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کی ڈیلٹا قسم سے مزید560افراد ہلاکبھارت میں کورونا وباء کی قسم ڈیلٹا تیزی سےپھیل رہی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 38ہزارسے زیادہ نئے کیس رپورٹ ہوئے۔جبکہ 560 افراد جان کی بازی ہارگئے۔بھارتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں بھارتی کورونا ڈیلٹا وائرس کے واضح ثبوت مل گئےترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا کے بھارتی ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت مل گئے۔ تفصیلات جانیے DailyJang Animal to humman humman to humman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے بھارتی ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت مل گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا کے بھارتی ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »