قربانی کرنے سے 12گھنٹے پہلے جانور کو خوراک بند کردیں تاکہ ۔ ۔ ۔ماہرین نے ہدایات جاری کردیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عیدالاضحی کی نماز کی ادائیگی کے بعد سے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ تین روز تک جاری رہتا ہے اور اس سلسلے میں ماہرین نے کچھ تجاویز بھی دی

تفصیلات کے مطابق سب سے پہلے تو یہ کہ قربانی کرنے سے پہلے بارہ گھنٹے جانور کو خوراک دینا بند کر دی جائے۔ اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ جانور کی اوجڑی آلائش سے بھری ہوئی نہیں ہو گی اور جانور کی کھال اتارنے کا عمل آسان ہو گا۔

صحتمندانہ انداز میں ذبح کا عمل مکمل کرنے کے لئے ذبح کرنے کے آلات چھری ٹوکے لکڑی کی مونڈی ہر قسم کی آلائش سے پاک ہونی چاہئے۔ قصاب کو ہاتھوں پر دستانے سر پر ذبح کے لئے تیار کئے گئے سر پر ٹوپی پہننا ہو گی۔ ذبح کی جگہ صاف ستھری اور ماحول کو ستھرا رکھنا ہو گا۔قصاب کو ہاتھوں پر دستانے، سر پر ذبح کے لئے تیار کئے گئے سر پر ٹوپی پہنائیں، ذبح کی جگہ صاف ستھری اور ماحول کو ستھرا رکھیں تاکہ گوشت ہرقسم کے جراثیم وغیرہ سے پاک...

روزنامہ جنگ کے مطابق سعودی عرب کی صارفین کے تحفظ کی تنظیم پروٹیکشن کنزیومرایسوسی ایشن نے قربانی دینے والے دنیا بھر کے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ قربانی ہونے کے دو گھنٹے کے بعد اپنے حصے کا بکرے، گائے، مینڈھے، اونٹ کا گوشت ریفریجریٹر میں رکھ لیا کریں تاکہ گوشت میں بیکٹیریا کی پیدائش ہی نہ ہو پائے۔ قربانی کے بعد جمع ہونیوالی آلائشیں اور دیگر غلاظت کو محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگائیں اور ماحول کو صاف رکھیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: برطانیہ نے پابندیاں ختم کردیںکرونا وائرس: برطانیہ نے پابندیاں ختم کردیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوبز ستاروں نے اپنے سفر حج کی یادیں شیئر کردیںشوبز ستاروں نے سوشل میڈیا اکانٹس پر اپنے سفرِحج کی خوبصورت یادیں تصاویر کی شکل میں شیئر کی ہیں۔دنیا بھر میں پھیلی کورونا وبا کے باعث رواں سال 60 ہزار خوش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فنکاروں نے سفرِ حج کی خوبصورت یادیں شیئر کردیں - ایکسپریس اردواللہ تعالیٰ آپ کا شکر ہے ہمیں حج کرنے کی توفیق دی، عائزہ خان کنجروں کی خبر دینا تو آپ لوگوں پر فرض تھا نہ Social event! Selfie 🤳 ebadat .. Allah qabol kare ameen 🤲
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی نے شہریوں کی کمر توڑ دی قربانی کے رجحان میں 15 فیصد کمی10:49 AM, 19 Jul, 2021, متفرق خبریں, کاروباری, کراچی:  کورونا وبا کے معاشی اثرات اور مہنگائی نے شہریوں کی کمر توڑکے رکھ دی جس کی وجہ سے اس سال ملک بھر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید احمد نے قربانی کے لئے تین اونٹ خرید لئےوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے قربانی کے لئے تین اونٹ خرید لئے۔ شیخ رشید احمد نے قربانی کے لئے تین اونٹ پانچ لاکھ60ہزار روپے میں خریدے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرداخلہ شیخ رشید نے قربانی کے لئے تین اونٹ خرید لئےراولپنڈی: وزیرداخلہ شیخ رشید نےقربانی کیلئے5لاکھ 60ہزارروپے میں تین اونٹ خرید لئے ، شیخ رشید ہرسال قربانی کے جانوروں کی خود خریداری کرتے ہیں۔ Haram kay logon ke aur haram kay paeson ke qurbani qubool naheen hoty Shakh shb ne mask 😷q nhi pehna Good 👍🏻👏🏻
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »