ملک میں کورونا سےمزید 37 افراد انتقال کرگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید 37 افراد انتقال کرگئے ہیں. تفصیلات جانیے: DailyJang

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں اور کیسز میں اضافہ جاری ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔

ملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز، وینٹی لیٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے 49 ہزار 929 مریض زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 2 ہزار 532 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 9 لاکھ 21 ہزار 95 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک بار پھر دیگر صوبوں سے زیادہ 3 لاکھ 58 ہزار 176 ہو چکی ہے، جبکہ اس سے کُل اموات 5 ہزار 737ہو گئیں۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 84 ہزار 842 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب تک سامنے آئے ہیں، جبکہ اب تک یہاں کُل 787 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں بڑی عید سے قبل ہی کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، 37 امواتپاکستان میں بڑی عید سے قبل ہی کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، 37 اموات ،2100 سے زائد کیسز رپورٹ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu پوچھنا تھا کہ کرونا صرف مساجد اور اسلامی تہواروں پر ہی کیوں ایکٹو ہتو ہے۔ کھیل کے میدانوں میں کیوں نہیں جاتا۔ کعبہ میں تو کرونا سرِ عام پھر رہا تھا۔ لیکن شراب خانے کے افتتاح پر کرونا نہیں گیا۔ ہم یہود و نصارٰی سے ڈر کر عبادت گاہیں بند کردیں۔ پیٹرول 118 روپے 1947 سے اب تک کی مہنگے ترین ریٹ پر یہ کیا نگراں حکومت ہے جو پیٹرول بمب گرادیا گیا عوام کے جیبوں پر ڈاکہ گو عمران گو نیازی گو مہنگائی سونامی گو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موذی وبا کورونا سےمزید 37 افراد جاں بحق 2145 نئے کیسزموذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 37 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے2ہزار 145نئے کیسز سامنے آگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری مزید 37 افراد دم توڑ گئےتفصیلات جانیے: NeoNews NCOC Coronaviruspakistan CoronaVirusUpdates
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 30 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید 30 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد کے قریب ہو گئی ہے۔ DCLahorefawadchaudhry but in infront of Dist Police Lines BB Pakdaman Lhr Gatheting ho ri hai kia ye COVID19 ki khilaf warzi ni kia is se citizens ko khatra ni Dr_YasminRashid realrazidada Pora area sealed hai Locals ka jena mohal,Eid ka khana Kharab. deputeur reporter احتیاط ہی حل ہے جب تک 70 فیصد آبادی کو ویکسین ہو جائے کیونکہ جہاں جہاں ویکسین ہوئی وہاں نتائج سامنے آ چکے At Kashmore, Sindh. 2 brothers, both students, were attacked in an unfortunate incident, one is havely injured & 2nd could not succumb to injuries. The authorities are reluctant to take action against influential attackers, so we are taking it to Twitter. justiceforjavedkhoso
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ تیز: مہلک وائرس مزید 37 جانیں لے گیا، 2145 نئے مریضالقرآن - سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 109 سَلٰمٌ عَلٰٓى اِبۡرٰهِيۡمَ ۞ ترجمہ: ابراہیم پر سلام ہو بکواس سب بکواس کرونا نہ افغانستان میں ہے نہ ہی کھیل کود کے میدان میں،ہے تو پاکستان میں اور حج کرنے میں،
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے مزید 37 پاکستانی جاں بحقمجموعی اموات 22 ہزار 848 ہو گئیںکورونا وائرس سے مزید 37 پاکستانی جاں بحق،مجموعی اموات 22 ہزار 848 ہو گئیں CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusVaccine CoronavirusPandemic Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »