ملک میں کورونا سے مزید 30 افراد جاں بحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں اور کیسز میں اضافہ جاری ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔

ملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز، وینٹی لیٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے 48 ہزار 850 مریض زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 2 ہزار 532 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 9 لاکھ 20 ہزار 66 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک بار پھر دیگر صوبوں سے زیادہ 3 لاکھ 56 ہزار 929 ہو چکی ہے، جبکہ اس سے کُل اموات 5 ہزار 720ہو گئیں۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 84 ہزار 722 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب تک سامنے آئے ہیں، جبکہ اب تک یہاں کُل 787 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

At Kashmore, Sindh. 2 brothers, both students, were attacked in an unfortunate incident, one is havely injured & 2nd could not succumb to injuries. The authorities are reluctant to take action against influential attackers, so we are taking it to Twitter. justiceforjavedkhoso

احتیاط ہی حل ہے جب تک 70 فیصد آبادی کو ویکسین ہو جائے کیونکہ جہاں جہاں ویکسین ہوئی وہاں نتائج سامنے آ چکے

DCLahorefawadchaudhry but in infront of Dist Police Lines BB Pakdaman Lhr Gatheting ho ri hai kia ye COVID19 ki khilaf warzi ni kia is se citizens ko khatra ni Dr_YasminRashid realrazidada Pora area sealed hai Locals ka jena mohal,Eid ka khana Kharab. deputeur reporter

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٔپاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی ، مثبت کیسز کی شرح 5.65 فیصد تک پہنچ گئیاسلام آباد : ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تیز ہوگیا اور کورونا مثبت آنے کی شرح 5.65 فیصد ہو گئی، ایک دن میں 2700 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ OMG
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے بھارتی ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت مل گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا کے بھارتی ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز کے شیڈول میں تبدیلی ، پاکستانی عوام کیلئے اہم خبراسلام آباد:این سی اوسی نےسائینو فارم، آسٹرازنیکااورسائینوویک کے ڈوز شیڈول میں تبدیلی کردی، سائینو فارم کی دوسری ڈوز 21 روز بعدلگائی جائے گی And what's the rule for those who got vaccination after 42 days
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 21افراد کی زندگیاں لے گیا 2ہزار 607نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 21افراد کی زندگیاں لے گیا، 2ہزار 607نئے کیسز رپورٹ OfficialNcoc CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic Coronaviruspakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسزگوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائونکورونا کے بڑھتے کیسز،گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون Gujranwala CoronaVirusPandemic CasesReported SmartLockdown StayHome StaySafe MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK OfficialNcoc nhsrcofficial Asad_Umar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ کا خطرہگوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائونکورونا کیسز میں اضافہ کا خطرہ،گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون Pakistan CoronavirusPandemic Punjab CoronaCases CoronaPatients Gujranwala SmartLockdown GovtofPunjabPK Dr_YasminRashid OfficialNcoc UsmanAKBuzdar CPOGujranwala
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »