مفت آٹا اسکیم، نیب تحقیقات میں بڑی پیش رفت،آڈٹ شروع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مفت آٹا اسکیم، نیب تحقیقات میں بڑی پیش رفت،آڈٹ شروع - ExpressNews Flour NAB Scheme Punjab corruption

پنجاب میں مفت آٹا اسکیم کے بارے میں نیب تحقیقات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے جب کہ نیب کی جانب سے معاونت کی درخواست کے بعد محکمہ آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے تقسیم کئے جانے والے مفت آٹے کا آڈٹ شروع کر دیا۔

ذرائع کے مطابق نیب حکام نے مفت آٹا حاصل کرنے والے افراد کی رینڈم ویری فیکیشن کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔پی آئی ٹی بی کے مفت آٹا تقسیم کے ڈیٹا میں سے مفت آٹا لینے والے افراد کا انتخاب کر کے ان کو ایس ایم ایس ارسال کیا جائے گا جس میں مفت آٹا لینے والے فرد سے تصدیق کی جائے گی کہ اس نے مفت آٹا کے 3 تھیلے وصول کئے ہیں یا نہیں۔

فلورملز سے لی گئی رقم میں سے نجی عمارتوں میں قائم تقسیمی مراکز ،شامیانے اور پنکھوں کا کرایہ دیا گیا۔10 روپے فی تھیلا کے تناسب سے فلارملز سے 43 کروڑ 90 لاکھ روپے وصول کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹویٹر نے تصویر میں تصویر آپشن کی آزمائش شروع کردی - ایکسپریس اردواب آپ ڈیسک ٹاپ پر ضروری کام کرتے ہوئے ٹویٹر بھی دیکھ سکتے ہیں جسے تجزیہ کاروں نے سراہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منور رانا کی طبیعت ناسازمنور رانا اردو ادب کی دنیا میں ایک معتبر اور مقبول نام ہے، انہوں نے اردو ہی نہیں بلکہ ہندی شاعری میں بھی اپنا نام روشن کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑ کی تحقیقات کے لئے جےآئی ٹی تشکیللاہور : جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑ کی تحقیقات کے لئے جےآئی ٹی تشکیل دے دی گئی، جے آئی ٹی نے اپنا کام شروع کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم سے معاونِ خصوصی شزا فاطمہ خواجہ کی ملاقاتوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے معاونِ خصوصی شزا فاطمہ خواجہ کی ملاقات, ملاقات میں شزا فاطمہ خواجہ نے وزیرِ اعظم کو یوتھ پروگرام پر پیش رفت کے حوالے سے تفصیلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بڑی باجی - ایکسپریس اردوان کی ذاتی زندگی کی تو انہوں نے اپنی زندگی کو دوسروں کے لیے وقف رکھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سربیا نے اپنی فوج کو کوسوو کی جانب پیش قدمی کا حکم دے دیا - ایکسپریس اردوسربیا نے اپنی فوج کو کوسوو کی جانب پیش قدمی کا حکم دے دیا expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »