آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونا بہت مشکل ہے، زبیر موتی والا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونا بہت مشکل ہے، زبیر موتی والا - ExpressNews IMF texpo2023 Dollar Loan

چیئرمین ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی زبیر موتی والا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے معاہدے کیلیے بہت کڑی شرائط رکھی ہیں معاہدہ ہونا بہت مشکل ہے۔

کراچی ایکسپو سینٹر میں ٹیکسپو نمائش کے موقع پر چیئرمین ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی زبیر موتی والا نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ آئی ایم ایف نے معاہدے کیلیے بہت کڑی شرائط رکھی ہیں معاہدہ ہونا بہت مشکل ہے، ملکی معیشت کیلیے آئی ایم ایف سے ایگریمنٹ ہونا ضروری ہے۔ انھوں نے بتایا ٹیکسپو نمائش میں روس کی جانب سے خصوصی دلچسپی ظاہر کی جارہی ہے، وزیر اعظم نے بھی ٹیکسپو نمائش پر تعریف کی ہے، پہلی بار 160 ممالک سے 480 سے زائد مندوبین نے شرکت کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔

زبیر موتی والا نے بتایا کہ ٹیکسپو نمائش میں 250 ملین ڈالر کے برآمدی ہوگئے ہیں، بیرونی سرمایہ کار پاکستانی ٹیکسٹائل کی مصنوعات سے کافی مطمئن ہیں، ٹیکسپو نمائش کے اختتام تک 500ملین ڈالر کے معاہدے طے پانے کی توقعات ہیں، نمائش میں ایک ہزار سے زائد بزنس ٹو بزنس میٹنگز ہو چکی ہیں، غیر ملکی مندوبین نے پاکستانی مصنوعات کو بھارت سے بہتر قرار دے دیا ہے، اب تک نمائش میں برازیل ، ملائشیا ، پولینڈ ، یو ایس اے، سعودیہ عرب، ہانگ کانگ ، اسپین کے ساتھ معاہدے طے پائے...

انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے ایکسپورٹ کی ترقی کیلیے بہت جلد دوسری ملاقات کا کہا ہے، زبیر موتی والا نے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے ری فنڈز کو 72 گھنٹے میں کلیئر کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'آئی ایم ایف کی سخت شرائط پرعمل کے باوجود اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہونا بدقسمتی ہے'اسلام آباد : وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر عمل کے باوجود اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہونا بدقسمتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پر توجہ دیں تو آئی ایم ایف سے نجات مل سکتی ہے، بلاول بھٹوشرجیل میمن نے 2 سال جیل میں گزارے تھے، جس وقت پی پی رہنما گرفتار تھے تو چیف جسٹس گڈ ٹو سی کہنے جیل تک آجاتے تھے۔ تفصیلات جانیے: BilawalBhuttoZardari PPP DailyJang ShehbazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ آرہا ہے لیکن بے پناہ اقتصادی چیلنجز میں ہم کیا کرسکتے ہیں؟ وزیراعظم - ایکسپریس اردوبجٹ آرہا ہے لیکن بے پناہ اقتصادی چیلنجز میں ہم کیا کرسکتے ہیں؟ وزیراعظم expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے: ریحام خانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان   کا کہنا ہے کہ انہوں  نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ڈیجیٹل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم صاحب، ملک کا وزیر خارجہ ہوں اور ٹینکر سے پانی خریدتا ہوں: بلاولپانی ہر شہری کا مطالبہ ہے، کراچی کو بھی شہباز اسپیڈ کی ضرورت ہے، کراچی پر توجہ دیں تو آئی ایم ایف سے نجات مل سکتی ہے: بلاول
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرائط 100 فیصد پوری کردیں، شہباز شریفوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی ساری شرائط 100 فیصد پوری کردی ہیں۔ تفصیلات جانیے: IMF ShehbazSharif DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »