یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن، آج منایا جا رہا ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن، آج منایا جا رہا ہے - ExpressNews youmetakbir NuclearPower Pakistan PakistanArmy scientist AbdulQadeerKhan

ملک بھر میں پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ’یوم تکبیر‘ آج منایا جا رہا ہے۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذولفقار علی بھٹو کا تاریخی بیان پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں قومی حوصلہ بڑھانے کا باعث بنا، انہوں نے کہا تھا کہ ہم گھاس کھالیں گے لیکن ملک کو ایٹمی قوت بنائیں گے کیونکہ اب ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں۔ علاوہ ازیں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام آج لبرٹی چوک میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جارہاہے جس سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز خطاب کرینگی۔یہ تقریب شام سات بجے ہوگی۔اتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکملیہ دن ہمارے عزم کا اظہار تھا کہ ہم آزاد ہیں اور آزاد ہی رہیں گے، کوئی ہماری آزادی چھین نہیں سکتا: یوم تکبیر پر وزیر اعظم کا پیغام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرین میں آگ لگ جائے تو مسافروں کو کیا کرنا چاہیے؟اس سوال کا جواب جاننا تمام مسافروں کے لیے ضروری ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسمارٹ فون بچوں میں نفسیاتی مسائل کا سببایک امریکی تنظیم نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ بچوں کا اسمارٹ فونز استعمال کرنا مستقبل میں ان کے لیے نفسیاتی مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اولمپین کرن خان سوئمنگ میں تاریخ بنانے کیلئے پرامیدتجربہ کار ہونے کا فائدہ تو ہے لیکن نئی سوئمرز کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے محنت بھی کرنا پڑتی ہے: کرن خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوم تکبیر: پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 25 برس مکملاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی جوہری طاقت بننے کے 25 سال مکمل ہو گئے، پورے ملک میں آج یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، حماد اظہرجیو نیوز کے سوال پر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ نو مئی کی صورتِ حال کے بعد الیکشن کے لیے مذاکرات کی گیند حکومت کے کورٹ میں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »