کراچی میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا DailyJang

کراچی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، شہر میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں۔ شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہو گئی ہیں۔ درجہ حرارت34سے36ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ

کراچی میں بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے، موسم گرم اور مرطوب رہے گا اور دن میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈ ہے، ہوا کی رفتار 16کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کے مطابق 28 سے 31 مئی تک ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 28مئی کو مغربی ہوائیں بالائی اور مغربی علاقوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش : محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی سامنے آگئیکراچی : محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کردی جبکہ ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ 28 سے 31 مئی تک وقفے وقفے تک جاری رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئیکراچی / پشاور دو دن بعد ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا نیا سسٹم داخل ہوگا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کا کراچی میں بارش سے متعلق پیش گوئیمحکمہ موسمیات کا کراچی میں بارش سے متعلق پیش گوئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی امپورٹرز کی پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات میں دلچسپی - ایکسپریس اردوآسٹریلوی امپورٹرز کی پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات میں دلچسپی - ExpressNews Expo Australia import textile InternationalTextileExpo Karachi Product industry commerce trade export
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ ہفتے کے دوران بارش کا امکانلاہور : (دنیانیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں آندھی ، تیز ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »