آسٹریلوی امپورٹرز کی پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات میں دلچسپی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلوی امپورٹرز کی پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات میں دلچسپی - ExpressNews Expo Australia import textile InternationalTextileExpo Karachi Product industry commerce trade export

آسٹریلیا کے درآمد کنندگان نے پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی درآمد میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

سڈنی میں پاکستانی قونصل جنرل محمد اشرف نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکسپو نمائش میں آسٹریلیا کے 15 درآمد کنندگان کا وفد شریک ہے جو پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات ہوم ٹیکسٹائل، کارپٹ، رگز اور لیدر، اسپورٹس ویئر، تولیہ مصنوعات میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ تین روزہ نمائش میں شریک فرانس سے تعلق رکھنے والے گارمنٹ انڈسٹری کے ماہر میسے فرینکفرٹ کے ڈائریکٹر اپیرل سورسنگ نکولس گوجونیھم نے کہا کہ وہ پہلی مرتبہ ٹیکسپو نمائش میں شرکت کررہے ہیں، پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات بہت کم ہیں اور سسٹین ایبلیٹی کی اہمیت اور تقاضوں سے واقف ہے۔انھوں نے کہا کہ یورپی خریدار سسٹین ایبلیٹی کو اہمیت دیتے ہیں اور حیرت انگیزطور پرپاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی زیادہ تر کمپنیوں نے سسٹین ایبلیٹی سے متعلق عالمی سرٹیفکیشنز حاصل کررکھی ہیں اور اس کی افادیت سے واقف...

نکولس گوجونیھم نے کہا کہ پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری سسٹین ایبلیٹی کے عالمی تقاضوں سے نہ صرف واقف ہے بلکہ اس پر پورا اترنے کی تیاریاں بھی کرچکی ہے، پاکستانی صنعت نے کمپلائنس ریڈی ہونے میں سرمایہ کاری کی ہے، تاہم ضرورت اس بات کی ہے کہ یورپی خریداروں کو بتایا جائے کہ پاکستان کی صنعت سسٹین ایبلیٹی کے عالمی معیارات پر پورا اترنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر سنجیدہ طرز عمل نے ٹیکسٹائل کی برآمد کو ناقابل عمل بنادیا - ایکسپریس اردوغیر سنجیدہ طرز عمل نے ٹیکسٹائل کی برآمد کو ناقابل عمل بنادیا - ExpressNews textile Commerce Trade business economy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیکا پاکستانی کرکٹرز کی سپورٹ کے لیے بھی تیار - ایکسپریس اردوجب کبھی کہا گیا تو مدد کیلیے ہمیشہ کوشش کریں گے، چیف ایگزیکٹیو کی یقین دہانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح کر دیاوزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایکسپو سینٹر کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپو ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کی قیادت حارث رؤف کے سپرد، نمائشی میچ میں کپتانی کرینگے - ایکسپریس اردولاہور قلندرز نے پی سی بی الیون کیخلاف ٹی10 میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہول سیل، رٹیل کی تجارت میں سست روی، شعبہ سروسز کو دھچکا - ایکسپریس اردوہول سیل، رٹیل کی تجارت میں سست روی، شعبہ سروسز کو دھچکا - ExpressNews wholesale commerce trade Services
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختون خوا میں اسکولوں کی چھٹیوں کا اعلان - ایکسپریس اردوپرائمری اسکولوں کے طلباء کی چھٹیاں دو ماہ کی ہوں گی، اعلامیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »