محکمہ موسمیات کا کراچی میں بارش سے متعلق پیش گوئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات کا کراچی میں بارش سے متعلق پیش گوئی arynewsurdu

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا، شہر میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے، آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا اور دن میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، ہوا کی رفتار 16 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔

دن میں درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، جب کہ دن میں ہوا 32 سے 35 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی، موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہو گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش : محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی سامنے آگئیکراچی : محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کردی جبکہ ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ 28 سے 31 مئی تک وقفے وقفے تک جاری رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کے مطابق 28 سے 31 مئی تک ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 28مئی کو مغربی ہوائیں بالائی اور مغربی علاقوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق اہم پیش گوئیرپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا،تاہم کوہستان، کرم ، ایبٹ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئیکراچی / پشاور دو دن بعد ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا نیا سسٹم داخل ہوگا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اگلے ہفتے بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں اگلے ہفتے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف سے گورنر سندھ کی کراچی میں ملاقات.شہباز شریف سے گورنر سندھ کی کراچی میں ملاقات. مزید تفصیلات ⬇️ PMShehbazSharif PMLNGovt PDM GovernorSindh Karachi KamranTessori MQMPakistan Meeting KamranTessoriPk CMShehbaz GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »