یوم تکبیر: پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 25 برس مکمل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوم تکبیر: پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 25 برس مکمل Youm-e-Takbeer Pakistan

25 برس قبل اسی روز پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اپنی جوہری طاقت کا مظاہرہ کیا تھا، یہ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی 7 ویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا اور اسی دن کو یوم تکبیر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

چاغی کے پہاڑوں پر اللہ و اکبر کا نعرہ بلند ہوا جسے پوری دنیا میں سنا گیا، وطن عزیر پر حملہ کی خواہش لیے بھارتی حکومت کو جیسے سانپ سونگھ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکملیہ دن ہمارے عزم کا اظہار تھا کہ ہم آزاد ہیں اور آزاد ہی رہیں گے، کوئی ہماری آزادی چھین نہیں سکتا: یوم تکبیر پر وزیر اعظم کا پیغام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے امریکا کو آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دیگزشتہ روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ہوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپیل کرتا ہوں فوری بات چیت شروع کی جائے، اسے میری کمزوری نہ سمجھا جائے: عمران خانتحریک انصاف کو ختم کرتے کرتے پاکستان کو تباہ نہ کریں، کارکنوں کو کہتا ہوں صبر کریں، کوئی فکر نہ کرے پی ٹی آئی ختم نہیں ہورہی ہے: سابق وزیراعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہم نے مل کر ریڈ لائن طے کی کہ 9 مئی کو اپنایا جانے والا رویہ ناقابل برداشت ہے: وزیر اعظموزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یوم تکریم شہدائے پاکستان میں بھرپور شرکت کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کا ضمنی انتخاب روک دیاالیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن کا 11 مئی کو پولنگ کے لیے جاری ہونے والا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ججز میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی آڈیو ریکارڈنگ غیر قانونی ہے آج ہی فیصلہ دیں گے: چیف جسٹس02:21 PM, 26 May, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد : سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس انکوائری کمیشن پرسماعت مکمل ہو گئی ہے اور عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »