جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑ کی تحقیقات کے لئے جےآئی ٹی تشکیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑ کی تحقیقات کے لئے جےآئی ٹی تشکیل arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جناح ہاؤس لاہورمیں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہنا ہے کہ پولیس کے چار دیگر افسران کو بھی جے آئی ٹی کا ممبر مقرر کیا گیا ہے، جے آئی ٹی نے آج سے ہی اپنا کام شروع کردیا ہے۔ دو روز قبل انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس کی توڑ پھوڑ کیس میں ملوث 16 شرپسندوں کو ملٹری ایکٹ کے تحت کمانڈنگ آفیسر کی تحویل میں دے دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے بلدیاتی نمائندے گرفتاریوں اور پکڑ دھکڑ سے پریشان ، اکثر سرپرست غائب ہوگئےمخصوص نشستوں کی اسکروٹنی کے لیے جانے والے نمائندے بھی پریشان ہیں، متعدد بلدیاتی نمائندے پولیس کو جلاؤ گھیراؤ میں مطلوب ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس اورعسکری ٹاور حملہ کیس : عمران خان کے گھر کو سویپر ضمانتی بن کر عدالت میں پیشاسلام آباد :جناح ہاؤس اورعسکری ٹاور حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر کا سویپر ضمانتی بن کر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زمان پارک کے سوئپر کا عمران کی ذمہ داری لینے سے انکار، عدالت نے ضمانتی مچلکے مسترد کردیےجناح ہاؤس اور عسکری ٹاور پر حملے کے کیس میں عمران خان نے ضمانتی مچلکے جمع کرانے سوئپر کوبھیج دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد واقعات: خفیہ اداروں، پولیس کے اعلیٰ حکام کا اجلاس آج طلبپشاور: (دنیا نیوز) جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد واقعات کے بعد رپوش پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور شرپسند مظاہرین کے خلاف سخت کارروائی کے لئے خفیہ اداروں اور پولیس کے اعلیٰ حکام کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس سے مور کی چوری میں ملوث ملزم کی ہلاکت کی خبر: پولیس نے حقیقت بتادیجناح ہاؤس سے مور کی چوری میں ملوث ملزم کی ہلاکت کی خبر : پولیس نے حقیقت بتادی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا حکومت نے 470 ارب کہاں خرچ کیے؟ وزیراعظم کی تحقیقات کی ہدایتپی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا حکومت نے 470 ارب کہاں خرچ کیے؟ وزیراعظم کی تحقیقات کی ہدایت PTIGovt KPGovernment Funds PMShehbazSharif Investigation PMLNGovt PDM PakPMO CMShehbaz pmln_org KPGovernment
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »