بڑی باجی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بڑی باجی - ExpressNews Opinion

، کم عمری سے ہی اپنی والدہ کے ساتھ بھائی بہنوں کی ذمہ داری کو احسن طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کرتیں۔ صبح سے اٹھ کر اسکول جانے سے پہلے والدہ کے ساتھ ناشتہ بنواتیں، چھوٹے بھائی بہنوں کو اسکول کے لیے تیار کرواتیں اور پھر اسکول جاتیں۔ اسکول سے آنے کے بعد وہ والدہ کے ساتھ گھر کے تمام کام کرواتیں اور بھائی بہنوں کو پڑھاتیںان کو وقت پر سلاتیں، وقت پر اٹھاتیں الغرض وہ اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ وہ ہر کام میں اپنی والدہ کا بھرپور ساتھ...

ان کی شخصیت کا ایک خاصہ یہ تھا کہ وہ بڑی خاموشی سے ایسے افراد کی مدد کرتیں جو ان کے خیال میں مدد کے مستحق تھے، بعض اوقات کچھ افراد اپنی بیٹی کی شادی میں تعاون چاہتے تو وہ اپنی تنخواہ سے کمیٹی ڈالتیں اور جب وہ پوری ہو جاتی تو وہ اس گھرانے کو رقم دے دیتیں۔ شادی کے بعد انہوں نے اپنے سسرالی عزیز رشتے داروںکو ایک خاص اہمیت دے کر ایک مثالی گھر بنایا وہ اپنے شوہر کے قرابت داروں کو اپنے سگے بھائی بہنوں سے بڑھ کر سمجھتیں۔ 2017ء سے جنوری 2023ء تک باجی نے اپنے شوہر کی خدمت میں کوئی کمی نہ چھوڑی ان کے ٹائم پر بال کٹوانا، شیو بنوانا، وقت پر دوائیںدینا جب وہ اٹھ جائیں تو ان کے کھانے پینے کا دھیان رکھنا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منور رانا کی طبیعت ناسازمنور رانا اردو ادب کی دنیا میں ایک معتبر اور مقبول نام ہے، انہوں نے اردو ہی نہیں بلکہ ہندی شاعری میں بھی اپنا نام روشن کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

القرآن اور تعلیمی نصاب - ایکسپریس اردوسب جانتے ہیں ہماری نصابی کتب غیر معیاری ہیں، اس کے اسباق گمراہ کرنے اور اسلام جیسے مذہب سے دورکرنے کے لیے کافی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کور کمانڈر ہاؤس حملے کے الزام میں سابق آئی جی کا بیٹا بھی گرفتار - ایکسپریس اردوملزم رضوان سابق آرمی آفیسر کا داماد بھی ہے، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردوچوہدری پرویز الہیٰ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی20 بلاسٹ؛ شاداب خان ابتدائی میچ میں ہی انجری کا شکار - ایکسپریس اردوفیلڈنگ کے دوران شاداب خان کی ناتھن میک اینڈریو کے ساتھ شدید ٹکر ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »