سربیا نے اپنی فوج کو کوسوو کی جانب پیش قدمی کا حکم دے دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سربیا نے اپنی فوج کو کوسوو کی جانب پیش قدمی کا حکم دے دیا expressnews

سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ نے فوج کو مکمل جنگی الرٹ پر رہنے کا کہہ دیا ہے جبکہ فوجی دستوں کوسوو کی سرحد کے قریب پیش قدمی کا حکم دیا ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سربیا کے صدر کی جانب سے یہ فیصلہ پڑوسی ملک کوسوو میں سربین شہریوں کے اکثریتی قصبے زویکن میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے دوران سامنے آیا ہے۔ سربیا کے وزیر دفاع میلوس ووسیوچ نے ایک براہ راست ٹی وی نشریات میں کہا کہ کوسوو کی سرحد پر فوری طور پر فوجی نقل و حرکت کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ یہ واضح ہے کہ کوسوو میں سربین کمیونٹی کے خلاف دہشت گردی ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ سربین شہریوں کے اکثریتی قصبے زویکن میں نئے منتخب کردہ البانوی میئر کو لے کر مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہرین میئر کو انتخابات کے بعد اپنے دفتر میں داخل ہونے سے روک رہے تھے جس کا انہوں نے بائیکاٹ کیا تھا۔ پولیس نے میونسپلٹی کی عمارت کے سامنے سے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ کی۔

زویکن سمیت چار شمالی کوسوو میونسپلٹیوں میں رہنے والے تقریباً 50,000 سربیوں نے احتجاجاً 23 اپریل کو ہونے والی ووٹنگ کا اس بات پر بائیکاٹ کیا تھا کہ ان کے مزید خودمختاری کے مطالبات پورے نہیں کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کور کمانڈر ہاؤس حملہ آوروں کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی کا آغاز - ایکسپریس اردوانسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو فوج کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا، 16 افراد کیمپ جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررنگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر CaretakerGovtPunjab CaretakerCMPunjab LahoreHighCourt Petition MohsinNaqvi ECP PMShehbazSharif PDM PMLNGovt Punjab PunjabGovt MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکمعدالت نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردوچوہدری پرویز الہیٰ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس سے مور کی چوری میں ملوث ملزم کی ہلاکت کی خبر: پولیس نے حقیقت بتادیجناح ہاؤس سے مور کی چوری میں ملوث ملزم کی ہلاکت کی خبر : پولیس نے حقیقت بتادی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاہ فام جنرل براؤن امریکی فوج کے نئے سربراہ نامزدسیاہ فام جنرل چارلس کیوبراؤن کو امریکی فوج کا نیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نامزد کردیا گیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے نئے چیف کی نامزدگی کا اعلان کیا، جنرل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »