ٹویٹر نے تصویر میں تصویر آپشن کی آزمائش شروع کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹویٹر نے تصویر میں تصویر آپشن کی آزمائش شروع کردی ExpressNews

ٹویٹر نے بہت سے دھچکوں کے بعد خود کو سنبھالنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کا اعلان کردیا۔

اس سے قبل بلیو ٹک والے حضرات کو دو گھنٹے تک کی ویڈیو پوسٹ کرنے کی اجازت سے لے کر دیگر سہولیات حاصل تھیں لیکن اب ٹویٹر نے ملٹی ٹاسکنگ کو ممکن بنانے کے لیے تصویر میں تصویر کا آپشن پیش کردیا ہے۔ پکچر اِن پکچر تمام پلیٹ فارم پر سرگرم ہوگیا ہے جس میں آپ ایک ہی وقت میں ویڈیو دیکھتے ہوئے یا کام کرتے ہوئے چھوٹی ونڈو میں ٹویٹس پڑھ سکتے ہیں۔ اس پی آئی پی آپشن کی ضرورت ایک عرصے سے محسوس کی جارہی تھی۔

ٹویٹر نے اس سے قبل بھی سیکنڈ اسکرین پر بہت غور کیا ہے لیکن اب دو ویڈیو بھی ایک ہی اسکرین پر دیکھی جاسکتی ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ایک غیرمعمولی مثبت تبدیلی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکار ابرارالحق کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلانمیری عادت ہے کہ میں شہدا کی تصویر کو سلیوٹ کرتا ہوں: ابرار الحق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کو ایوارڈ شو میں امریکی خاتون نے شادی کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردومجھے آپ کو دیکھتے ہی پہلی نظر میں آپ سے پیار ہوگیا تھا، کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اگلے ہفتے بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں اگلے ہفتے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ کس مشہور خاتون سیاستدان کا بچپن ہے؟اس تصویر میں بچی کو وائٹ اسکرٹ اور ریڈ سویٹر پہنے ہاتھ میں کارڈ تھامے مسکراتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش : محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی سامنے آگئیکراچی : محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کردی جبکہ ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ 28 سے 31 مئی تک وقفے وقفے تک جاری رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ آرہا ہے لیکن بے پناہ اقتصادی چیلنجز میں ہم کیا کرسکتے ہیں؟ وزیراعظم - ایکسپریس اردوبجٹ آرہا ہے لیکن بے پناہ اقتصادی چیلنجز میں ہم کیا کرسکتے ہیں؟ وزیراعظم expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »