معاشرے میں بڑھتے ہوئے جنسی جرائم کی روک تھام اور سد باب کیلئے حکومت اساتذہ اور علما کرام کو مل کر کام کرنا ہوگا.عمران خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

معاشرے میں بڑھتے ہوئے جنسی جرائم کی روک تھام اور سد باب کیلئے حکومت، اساتذہ اور علما کرام کو مل کر کام کرنا ہوگا.عمران خان ImranKhanPTI SexCrimes Teachers ReligiousScholars GovtofPakistan MoIB_Official

میں علما کرام کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے،ملاقات میں وفاقی وزرا علی زیدی، اسد عمر، گورنر عمران اسماعیل، قائدِ حزب اختلاف حلیم عادل شیخ اور سندھ کی قیادت نے شرکت کی،علما کرام نے وزیرِ اعظم کو قومی و بین الاقوامی سطح پر ناموسِ رسالت، اسلامو فوبیا، ختمِ نبوت اور امتِ اسلامی کے

اتحاد کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر خراجِ تحسین پیش کیا. مزید وزیرِ اعظم کے ریاستِ مدینہ کے ویژن کی تائید کرتے ہوئے مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی،اس موقع پر عمران خان کا کہناتھاکہ معاشرے میں بڑھتے ہوئے جنسی جرائم کی روک تھام اور سد باب کیلئے حکومت، اساتذہ اور علما کرام کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اور پنجاب میں ڈینگی کیسز میں اضافہکراچی : صوبہ سندھ اور پنجاب میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، سندھ میں یکم ستمبر سے 24ستمبر تک426کیسز رپورٹ ہوئے. اب یہ ڈینگی کہا سے آگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی میں شولس اور لاشیٹ اتحادی حکومت بنانے کیلئے تیارجرمنی کے الیکشن میں چانسلر بننے کے خواہشمند شولس اور لاشیٹ اتحادی حکومت بنانے پر نظریں جمائے ہوئے ہیں ۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکاناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر کے چند علاقوں میں گرج چمک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ اور میری رائے میں اختلاف ہو سکتا ہے لیکن ہم ایک ہی ہیں: مریم😂 G hamen oata ha dono kanjar ho Zahir hai khoon ki taseer tu eik e hy Yani chor khandan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوکاڑہ میں لڑکی سے رکشہ ڈائیور اور اس کے ساتھیوں کی اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردورکشہ ڈرائیور نے گھر پہنچانے کے بجائے ڈیرے پر لے گیا اور باری باری زیادتی کا نشانہ بنایا، لڑکی کا بیان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور سلیمان کی برطانیہ میں بریت کی خبر پر مشیر احتساب کا رد عملشہباز شریف اور سلیمان کی برطانیہ میں بریت کی خبر پر مشیر احتساب کا رد عمل ARYNewsUrdu یہ ایک اسلامی سُپر پاور ہوگی جو موجودہ تمام نام نہاد سُپر پاورز کو شکست دے گی۔ انکو شکست دے گی جو کہ پوری دنیا میں مظالم ڈھاتے ہیں اور بے گناہوں کو قتل کرتے ہیں اور معصوم لوگوں کے پیسے لوٹتے ہیں۔ اس کنجر بھی ان لو جہاں کا الزام لگایا کہ پیسے وہاں بھیجے ہیں انہوں مے ٹرانزیکشن اپرو ہی تب کی ہے جب آپ اس کو کلئیر کر لیں آپ اس رقم کے جائز ہونے کے ثبوت فراہم کر دیں اور یہ سالا کہ رہا پے کیس لاہور میں ابھی بھی درج ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »