اوکاڑہ میں لڑکی سے رکشہ ڈائیور اور اس کے ساتھیوں کی اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوکاڑہ میں لڑکی سے رکشہ ڈائیور اور اس کے ساتھیوں کی اجتماعی زیادتی

لاہور سے گھر آنے والی لڑکی کو رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے اجتماعی زیادتی کا کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سے اوکاڑہ اپنے گھر واپس آنے والی لڑکی کو رکشہ ڈرائیور نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ لڑکی کے والد نے تھانہ حجرہ شاہ مقیم میں مقدمہ درج کرادیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق لڑکی نے بیان دیا کہ وہ گھر پہنچنے کے لئے رکشے پر سوار ہوئی، لیکن رکشہ ڈرائیور نے گھر پہنچانے کے بجائے ایک زمیندار کے ڈیرے پر لے گیا، اور وہاں پہلے خود زیادتی کی، اور پھر اس کے دیگر ساتھی باری باری زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔

ایس ایچ او تھانہ حجرہ نے بتایا کہ لڑکی کے والد کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کرلی ہے، میڈیکل رپورٹ میں لڑکی کے ساتھ زیادتی ثابت ہوگئی ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لئے فوری طور پر ٹیمیں تشکیل دی گئیں اور 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوکاڑہ رکشہ ڈائیور کی ساتھیوں سمیت لڑکی سے اجتماعی زیادتی06:21 PM, 27 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اوکاڑہ: لاہور سے گھر آنے والی لڑکی کو رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ لاہور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور سے اوکاڑہ آنے والی لڑکی سے رکشہ ڈرائیور کی ساتھیوں سمیت اجتماعی زیادتیلڑکی نے بیان دیا کہ وہ گھر پہنچنے کے لئے رکشے پر سوار ہوئی، لیکن رکشہ ڈرائیور گھر پہنچانے کے بجائے ایک زمیندار کے ڈیرے پر لے گیا، اور وہاں پہلے خود زیادتی کی، تبدیلی شکریہ عمران خان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لڑکی نے موبائل فون سے اپنے بوائے فرینڈ کو موت کے گھاٹ اتاردیابیونس آئرس(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک ارجنٹائن میں ایک لڑکی نے موبائل فون مار کر اپنے بوائے فرینڈ کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ دی سن کے مطابق 22سالہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آنکھوں سے پتھر کے آنسو بہانے والی لڑکینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئی بھی انسان روئے تو اس کی آنکھوں سے پانی کے آنسو نکلتے ہیں لیکن آپ کو یہ سن کر سخت حیرت ہو گی کہ بھارت میں ایک 15سالہ لڑکی پتھر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی نے پہلی ہی ملاقات میں نئے نویلے بوائے فرینڈ کو بیمار کردیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک امریکی خاتون نے پہلی ہی ملاقات میں اپنے بوائے فرینڈ کو بیمار کر دینے کا ایسا واقعہ بیان کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر قہقہے گونجنے لگے۔ دی دلہن توادی بہن تھی؟؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

15سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والے 33میں سے 28 ملزمان گرفتارنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں 15سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے 33میں سے 28افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ المناک واقعہ بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »