سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد سمیت سندھ بھرمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی چہلم حضرت حسین ؓکے

موقع پر عائد کی گئی ہے۔موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی حکومت سندھ کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے جاری کردیا ہے۔صوبائی محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری

کردہ نوٹی فکیشن کے تحت ڈبل سواری پرپابندی کا اطلاق آج اور کل ہو گا۔صوبائی محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر عائد کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدموٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ARYNewsUrdu یعنی کل ڈبل سواری والے بے روزگار ہو جائینگے واہ کیا انتظام ہے بھئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف شہروں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدسندھ کے مختلف شہروں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی جعلی ویکسینیشن پر شہبازگل نے مریم نواز پر ہی الزام لگا دیالاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کی سازش کا الزام مریم نواز پر لگادیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیو نیوز کی خبر پر نیپرا کا ایکشن، اوور بلنگ پر عوامی سماعت کا اعلاننیپرا نے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگانے کی ’جیو نیوز‘ کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے معاملے پر عوامی سماعت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر 30 روز میں فیصلے کی درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب)نے درخواست دائر کردی۔نیب کی درخواست پر مریم نواز اور کیپٹن(ر) محمد صفدر کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور سلیمان کی برطانیہ میں بریت کی خبر پر مشیر احتساب کا رد عملشہباز شریف اور سلیمان کی برطانیہ میں بریت کی خبر پر مشیر احتساب کا رد عمل ARYNewsUrdu یہ ایک اسلامی سُپر پاور ہوگی جو موجودہ تمام نام نہاد سُپر پاورز کو شکست دے گی۔ انکو شکست دے گی جو کہ پوری دنیا میں مظالم ڈھاتے ہیں اور بے گناہوں کو قتل کرتے ہیں اور معصوم لوگوں کے پیسے لوٹتے ہیں۔ اس کنجر بھی ان لو جہاں کا الزام لگایا کہ پیسے وہاں بھیجے ہیں انہوں مے ٹرانزیکشن اپرو ہی تب کی ہے جب آپ اس کو کلئیر کر لیں آپ اس رقم کے جائز ہونے کے ثبوت فراہم کر دیں اور یہ سالا کہ رہا پے کیس لاہور میں ابھی بھی درج ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »