شہباز شریف اور سلیمان کی برطانیہ میں بریت کی خبر پر مشیر احتساب کا رد عمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف اور سلیمان کی برطانیہ میں بریت کی خبر پر مشیر احتساب کا رد عمل ARYNewsUrdu

اسلام آباد: مشیر احتساب شہزاد اکبر نے برطانیہ میں شہباز شریف اور سلیمان کی بریت کی خبر کی تردید کر دی۔

انھوں نے کہا سلیمان شہباز اور خاندان کے خلاف تحقیقات اے آر یو کی درخواست پر نہیں ہو رہی تھیں، مشکوک ٹرانزیکشن پر بینک نے این سی اے کو رپورٹ کیا تھا، اور فنڈز سلیمان کی جانب سے 2019 میں پاکستان سے برطانیہ منتقل کیے گئے تھے۔ The news about alleged ‘acquittal’ of Shabaz Sharif or his son Suleiman Shabaz run by one news channel is incorrect and misreporting.

ان کا کہنا تھا کہ اس کیس سے متعلق کوئی سماعت نہیں ہوئی ہے، جس سے کسی کو کلین چلٹ ملی ہو، فنڈز کو این سی اے نے منجمد کرایا ہے اور مزید تحقیقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کنجر بھی ان لو جہاں کا الزام لگایا کہ پیسے وہاں بھیجے ہیں انہوں مے ٹرانزیکشن اپرو ہی تب کی ہے جب آپ اس کو کلئیر کر لیں آپ اس رقم کے جائز ہونے کے ثبوت فراہم کر دیں اور یہ سالا کہ رہا پے کیس لاہور میں ابھی بھی درج ہے ۔

یہ ایک اسلامی سُپر پاور ہوگی جو موجودہ تمام نام نہاد سُپر پاورز کو شکست دے گی۔ انکو شکست دے گی جو کہ پوری دنیا میں مظالم ڈھاتے ہیں اور بے گناہوں کو قتل کرتے ہیں اور معصوم لوگوں کے پیسے لوٹتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ شہباز بہت اچھا انسان۔شہباز شریف کی خدمات کی معترف ہوں۔مریم نوازاس کو حکومت مل گئی ہے لیکن عزت نہیں ملی ،عزت کے اوپر حکومت بہت چھوٹا سودا ہے Lanat hu is chanel pr آخر اتنی وضاحت کی ضرورت ہی کیوں پڑی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کردیاBcz UK needs them to replace Altaf Hussain یہ شہباز شریف ہاتھ ہلا رہا ہے یا عمرانیہ حکومت پر لعنت بھیج رہا ہے؟ اب تو بج گئی مریم باجی کی ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور انکی فیملی کو برطانوی عدالت نے بڑی خوشخبری سنادیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی  شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2023میں پی ٹی آئی کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن کردیں گے:شہباز شریفInshaa Allah کاش یہ بندہ 2018 میں الیکشن لڑ لیتا 🤭 😂 2023 الیکشن لڑنے کے لیے شعباز منی لانڈرر اہل نہیں رہےگا۔ اگر سہی معنوں میں احتساب ہوا تو۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ درست اور پارٹی قیادت کا تھا حمزہ شہباز05:34 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: حمزہ شہباز نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ووٹ دینا پارٹی قیادت کا فیصلہ تھا اور چیف کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف اور اشرف غنی دونوں مفروری کی زندگی گزار رہے ہیں: فواد چوہدرینواز شریف اور اشرف غنی دونوں مفروری کی زندگی گزار رہے ہیں: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry PTIofficial ashrafghani NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry PTIofficial ashrafghani NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org MoIB_Official GovtofPakistan Or dabbu zalalat ki
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »