طالبان نے داڑھی تراشنے پر پابندی لگا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

طالبان نے داڑھی تراشنے پر پابندی لگا دی ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ہلمند: طالبان نے افغان صوبے ہلمند کے نائیوں پر داڑھی تراشنے پر پابندی لگا دی، کابل کے ہیئر ڈریسرز کا کہنا ہے کہ انھیں بھی یہی حکم ملا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے ہیئر ڈریسرز پر داڑھی مونڈنے یا تراشنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسلامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ طالبان حکام نے کہا ہے کہ ان کی مذہبی پالیسی کے تحت اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دی جا سکتی ہے۔بی بی سی کے مطابق طالبان کی جانب سے یہ وعدے کیے جا چکے ہیں کہ وہ افغانستان میں ماضی کی نسبت ایک معتدل حکومت چلائیں گے، تاہم ان احکامات سے لگتا ہے کہ طالبان پھر ماضی کے سخت گیر رویے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

جنوبی صوبے ہلمند میں سیلونز کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ہیئر ڈریسرز ہیئر کٹس اور داڑھیوں کے لیے سختی سے شرعی قانون کی پاس داری کریں، اور کسی کو بھی اس سلسلے میں شکایت کا حق نہیں ہے۔ کابل کے ایک باربر نے بتایا کہ طالبان نے ان کے پاس آ کر کہا کہ داڑھی ترشوانا بند کردو، وہ انھیں پکڑنے کے لیے خفیہ انسپیکٹرز بھی بھیج سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زبردست کام کر رہے ہیں ہمارے کچھ علماء نے بھی داڑھی چھوٹی کرادی۔ کیونکہ مغربی ممالک کا ویزہ چاہیے تھا

Ghout

Bht acha kya ha ye

افغان حکومت نے داڑھی مونڈھنے اور خواتین کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی لگانے سے متعلق تمام خبروں کی تردید کردی افغان وزارت ثقافت اور اطلاعات کے عہدیداروں نے حالیہ خبروں کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ پابندیاں افغان حکومت کی سرکاری پالیسی میں شامل نہیں ہیں۔

V good

Geo..👌👌👌

Asal leadr tooo ya han asal muslam nnn ya hn agr khukmrani sekhni aaa in sy sekho kyain kk pas kya aaa ya bb crapsion kr skty hn qq ni krty in ko pta aa hm ny ak din Allah kk agy jan deni aaa odd koi bb ni sth dy ga pakistan waly gardaro ko akhrt ka pta tak ni aaaa ji

بہت اچھا اقدام ہے۔ میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔۔۔

good

ط البان کا اسلام داڑھی تک محدود ہے

اللہ تعالٰی کرے کہ طالبان ادھر پاکستان آکر چند دنوں کے لئے حکمرانی کرکے اور جو جو دھاڑی کا مذاق اڑا کر روزانہ نئے نئے ڈیزائن بنا کر انھوں ٹیٹ ڈھونڈا دیکر کہ دن کو تارے نظر آ جائے تاکہ آئندہ پھر کوئی بھی دھاڑی کے بےعزتی اور توہین نہ کریں اور آغواء کاروں اور چوروں اور ڈاکوؤں کو سرع

ان الدين عند الله الاسلام. يا ايها الذين امنوا ادخلوا في السلم كافه.

کسی کو بھی اس خبر پر حیران نہیں ہونا چاہیے۔ پسماندہ ذہنیت کے طالبان کی ساری شریعت بھوک کے ہاتھوں تنگ آ کر روٹی چوری کرنے والوں کے ہاتھ پائوں کاٹنے، عورتوں کے گھر سے نہ نکلنے، مردوں کی داڑھی کے ڈیزائن کو روکنے، بے ہنگم داڑھیاں رکھنے، شلوار ٹخنے سے اوپر باندھنے تک محدود ہے۔

الحمد للہ رب العالمین پاکستان میں بھی بے شمار نائی ہیئر ڈریسز ڈارھی نہیں تراشتے

This is Pakistan gift to Afghans

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان نے داڑھی تراشنے پر پابندی لگا دیطالبان نے داڑھی تراشنے پر پابندی لگا دی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu طالبان اپنی اصل حالت میں آتے ہوئے Good Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’داڑھی مت کاٹو‘، طالبان کی سیلون مالکان کو ہدایت - BBC News اردوافغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے ہیئر ڈریسرز پر مردوں کی داڑھی کاٹنے یا چھوٹی کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ اسلامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ آپ کو کوئی پریشانی؟ European Beared Cut will not be followed anymore... Taliban and Sikh are same religion I think
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طالبان اب سیلفیاں نہیں لے سکیں گے قیادت نے پابندی عائد کردیThe Taliban will no longer be able to take selfies, the leadership banned
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طالبان نے 4 مبینہ اغواکاروں کی لاشیں چوک پر لٹکادیں - ایکسپریس اردو’‘اغواکاروں کو ایسے ہی سزا دی جائے گی’’، طالبان کی جانب سے لٹکائی گئی اغواکار لاش پر تحریر آویزاں This is not extremism. this is extremism for extremist Pakistan may bhe yay karo Acha kia hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے افغان طالبان کیلئے پابندیوں میں نسبتا نرمی کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طالبان نے سیروتفریح کی سیلفیاں پوسٹ کرنے پر جنگجوؤں کو خبردار کردیا - ایکسپریس اردوطالبان جنگ جواپنی داڑھیاں، بال اور کپڑے گروپ کی جانب سے وضح کردہ اسلامی قوانین کے حساب سے پہنیں، مولوی یعقوب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »