شہباز شریف اور انکی فیملی کو برطانوی عدالت نے بڑی خوشخبری سنادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی  شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری

جیو نیوز کے مطابق برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف اور ان کے بیٹے سلیمان شریف کے منجمد بینک اکاؤنٹس کی تحقیقاتی رپورٹ ویسٹ منسٹر کورٹ میں جمع کرائی۔رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اور ان کے خاندان کے بینک اکاؤنٹس میں منی لانڈرنگ، کرپشن اور مجرمانہ سرگرمی کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا۔کرائم ایجنسی نے21

ماہ کی تحقیقات میں 20 سال کے مالی معاملات کا جائزہ لیا گیا۔واضح رہے کہ برطانوی ایجنسی نے حکومت پاکستان، نیب اورایسٹ ریکوری یونٹ کی درخواست پر تحقیقات شروع کی تھیں ۔ رپورٹ کے بعد عدالت نے منجمد اکاؤنٹس بھی بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ شہبازشریف،سلیمان شہباز کےبینک اکاؤنٹس دسمبر2019 میں عدالتی حکم پرمنجمدکیےگئےتھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کردیاBcz UK needs them to replace Altaf Hussain یہ شہباز شریف ہاتھ ہلا رہا ہے یا عمرانیہ حکومت پر لعنت بھیج رہا ہے؟ اب تو بج گئی مریم باجی کی ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف اور اشرف غنی دونوں مفروری کی زندگی گزار رہے ہیں: فواد چوہدرینواز شریف اور اشرف غنی دونوں مفروری کی زندگی گزار رہے ہیں: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry PTIofficial ashrafghani NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry PTIofficial ashrafghani NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org MoIB_Official GovtofPakistan Or dabbu zalalat ki
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کردیابرطانوی عدالت نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کردیا تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کو امریکا لے جانے والی ائیر ایمبولینس کا زیادہ دیر رکنے سے انکار07:40 PM, 27 Sep, 2021, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی: پاکستان کے معروف کامیڈین اور اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے والی ائیر ایمبولینس کا زیادہ دیر رکنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ الزامات سے بری کردیا - ایکسپریس اردو21 ماہ تک جاری رہنے والی تحقیقات میں شہباز شریف کے 20 سال کے مالی معاملات کا جائزہ لیا گیا یہ شادی کا پروگرام نہیں بلکہ گھی کو 165سے 350 تک پہنچانے کی رسومات ڈی چوک میں ہو ہوئی تھی Is ko abhi tak jail Q nahi hoi Acha g .. express per b … ARY himmat karu aap b
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کردیالندن: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور سلمان شہباز بر طانیہ میں منی لانڈرنگ کے مقدمے سے بری ہو گئے۔ بیس ماہ کی تحقیقات کے بعد نیشنل کرائم ایجنسی نے رپورٹ ویسٹ منسٹر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »