موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ARYNewsUrdu

حکومت سندھ نے چہلم امام حسین کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے اور امن و امان کی فضا قائم رکھنے ‏کے لیے ڈبل سواری پر پابندی لگادی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 20 صفر چہلم امام حسینؑ کے موقع پر ‏موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحے کی نمائش پر پابندی ہوگی۔ ڈبل سواری کی پابندی کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، شہید بینظیرآباد سمیت دیگر شہروں میں ‏عائد کی گئی ہے۔ پابندی پولیس اوررینجرز کی درخواست پر عائد کی گئی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر اسلحہ لے کر چلنے کی پابندی کا ‏اطلاق نہیں ہوگا، صحافی، بزرگ،خواتین، بچے ڈبل سواری پر پابندی سے مسثتنیٰ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یعنی کل ڈبل سواری والے بے روزگار ہو جائینگے واہ کیا انتظام ہے بھئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی کراچی کی بہتری کیلئے سندھ حکومت کو ملکر کام کرنے کی پیشکشکراچی : وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا اور کہا کراچی کی بہتری کیلئے ملکر چلنا پڑے گا، کراچی سرکلرریلوے کا افتتاح اھل کراچی کو بے وقوف بنانے کا شرمناک سیاسی سٹنٹ ھے خود حکومت نہیں جانتی کہ 111 ارب کی فنانسنگ کب کیسےاورکہاں سےآئیگی پاکستان ریلوے ایسے جدید منصوبے بنانے اور چلانے کی اھلیت رکھتا ھے نہ وسائل فیز1 کے بعدکس نے کیا کرنا ھے کوئ نہیں جانتا؟ Kabhii nahii karygii bilawal khusrii kaam چل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کا اعلانپاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی طرف سے ممکنہ طور پر نیب چیئر مین کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کرنے کا اعلان کر دیا۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیر قانون فروغ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی یقین دہانی تاجروں نے ہڑتال کی کال واپس لے لیAssured by the FBR, the traders withdrew their strike call
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہ سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحا ل ہے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان سامنے آیا ہے۔ فاریکس ڈیلر ز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی سخت مخالفت کریں گے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوتاریخ کے متنازع ترین چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوشش منظور نہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی Lannat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کی فضائی کمپنیوں سے افغانستان کے لیے پروازیں بحال کرنے کی اپیلافغانستان میں طالبان حکومت نے بین الاقوامی فضائی کمپنیوں سے جنگ زدہ ملک کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔انھوں نے ان کمپنیوں کے ساتھ مکمل تعاون کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »