ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام اور رات کے اوقات میں سیالکوٹ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

آج سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، تا ہم کراچی ، میر پور خا ص اور عمر کوٹ میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ اسلام آباد میں بھی بارش کے امکانات نہیں البتہ کشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے جنوبی علاقوں میں وقفے وقفے سے مزید بارشوں کی پیشگوئیIntermittent rains are forecast in the southern parts of the country Hamari yeha ho rahe he
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد ہوگئیملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.98 فیصد ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹے میں 1 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔  محکمہ موسمیات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے قتل عام کےخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعبھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے قتل عام کےخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع Resolution Condemning MassacreofMuslims IndianState Assam PunjabAssembly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کویت میں ملازمتوں کے خواہشمند افراد کے لئے اہم خبرکویت: ورک پرمٹ کن شرائط پر جاری کیا جائے گا؟ تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »