جرمنی میں شولس اور لاشیٹ اتحادی حکومت بنانے کیلئے تیار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمنی کے الیکشن میں چانسلر بننے کے خواہشمند شولس اور لاشیٹ اتحادی حکومت بنانے پر نظریں جمائے ہوئے ہیں ۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سوشل ڈیموکریٹ اولاف شولس کا کہنا ہے کہ کرسمس سے پہلے حکومت بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، جبکہ کرسچن ڈیموکریٹ آرمین لاشیٹ کہتے ہیں کہ ہمارا سیاسی اتحاد حکومت سازی کی ہرممکن کوشش کرے گا۔اس سے قبل جرمنی میں پارلیمانی انتخابات کےبعد ایگزٹ پول کےنتائج جاری کر دیئے گئے ، ایس پی ڈی کو 25 اعشاریہ 9 فیصد ووٹوں کےساتھ معمولی برتری حاصل ہے۔

انجیلامرکل کی جماعت سی ڈی یو اور سی ایس یو کو 24اعشاریہ 3 فیصد ووٹ ملے ہیں جبکہ گرین پارٹی 14اعشاریہ 5 ، ایف ڈی پی 11اعشاریہ 5، اے ایف ڈی 10 اعشاریہ 5 فیصد ووٹ حاصل کرسکی ہے۔ جرمن میڈیا کے مطابق الیکشن کے حتمی اور سرکاری نتائج آئندہ کچھ روزمیں سامنے آجائیں گے مگر نئی حکومت کی تشکیل اور چانسلر کے چناؤ میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشافسندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu That is why opposition is against EVM! تو حیرانی کس چیز کی بے؟ پنجاب میں بھی ایسا ہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی کے عام انتخابات میں انجیلا مرکل کی جماعت کو شکست - ایکسپریس اردوانجیلا مرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین گزشتہ 16 سال سے اقتدار میں تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے 20 مختلف ممالک میں شدید بھوک کے بحران کا خطرہ ہے: اقوام متحدہExtreme hunger crisis looms in 20 countries: UN
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوآپریشن کے دوران فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر اور تین فوجی مردار پوری خبر لگاؤ نا موت پڑتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید چھٹی کے روز مچھلیوں کے شکار میں مصروف تصویر سامنے آگئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فریڈم ہاﺅس میں فشنگ کی تصویر شیئر کردی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر داخلہ شیخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »