جرمنی کے عام انتخابات میں انجیلا مرکل کی جماعت کو شکست - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انجیلا مرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین گزشتہ 16 سال سے اقتدار میں تھی

16 سال سے اقتدار میں رہنے والی جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی جماعت کو عام انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں 16 سال سے اقتدار میں رہنے والی چانسلر انجیلا مرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کو کانٹے کے مقابلے کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا، حریف جماعت سوشل ڈیموکریٹکس نے 205 نشستیں حاصل کیں اور ان کی کامیابی کا تناسب 25.7 فیصد رہا جب کہ حکمران جماعت نے 196 نشستیں حاصل کیں اور ان کی کامیابی کا تناسب 24.1 فیصد رہا۔

جرمنی کے عام انتخابات میں حصہ لینے والی ایک اور جماعت گرین 14.8 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہی تاہم اب حکومت بنانے کے لیے سوشل ڈیموکریٹکس کو اتحاد کی ضرورت پڑے گی۔ انتخابات میں شکست کے باوجود انجیلا مرکل اس وقت تک چانسلر کے طور پر اپنے فرائض انجام دیتی رہیں گی جب تک نئی حکومت تشکیل نہیں پاجاتی تاہم تجزیہ نگاروں کے مطابق ابھی اس میں وقت درکار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہالینڈ میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی کا اعلانمغربی یورپی ملک ہالینڈ نے کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں نافذ لاک ڈاﺅن کے تقریبا 18 ماہ بعد سماجی پابندیوں میں نرمی کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔جرمن ذرائع ابلاغ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہ سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحا ل ہے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان سامنے آیا ہے۔ فاریکس ڈیلر ز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: فیکٹری میں آتشزدگی کی تحقیقات، 1401 پلاٹس کی الاٹمنٹ منسوخکراچی کے علاقے کورنگی میں واقع مہران ٹاؤن میں غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی فیکٹری میں آتشزدگی سے جانی نقصان پر تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ مہران ٹاؤن کے 1401 رہائشی، کمرشل یا انڈسٹریل پلاٹس پر غیر قانونی اور خلافِ ضابطہ تعمیرات کی گئیں۔ Faraz3083 اب یہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں بیٹھے ڈکیت، پھر لمبا مال بنائیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسام میں مسلمانوں کی شہادت، 'حیوانیت کی انتہا' قراربھارت: آسام واقعے پر شدید ردعمل، ‘حیوانیت کی انتہا قرار’ ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL And modi Chay wala is giving speech about Technology 🖕🏻Words are not enough for him 💩 ARYNEWSOFFICIAL Dunya ko yeh dashat gardi nazer keoun nahi aati یہی لچن تو تھے ہندوں کی جس کی بنیاد پر علامہ اقبال اور قائداعظم رح نے دو قومی نظریہ کا نعرہ لگایا۔کاش کوئی ابولکلام اذاد کے قبر پر جاکر ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کی حالت زار سُنادیں۔اور پاکستان کے ناعاقبت اندیش خوداختہ دانشور ہندوں کے پاس بھیجدے !!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز الدین کے مداحوں کی فہرست میں کنگنا رناوت کی انٹریکنگنا رناوت نے ایمی ایوارڈ کی نامزدگی کے بعد نواز الدین صدیقی کو دنیا کے بہترین اداکاروں میں سے ایک قرار دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمائما کی رکشا میں لاہور کی سیر۔۔ویڈیو بھی سامنےآگئیاب جمائما نے اپنے ایک انسٹاگرا م پیغا م میں ویڈیو شیئر کی ہے۔جس رکشا کی ان کو تلاش تھی وہ مل گیاہے۔اور ایسا محسو س ہو رہا ہے کہ وہ لاہور میں سیرو تفریح کر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »