دنیا کے 20 مختلف ممالک میں شدید بھوک کے بحران کا خطرہ ہے: اقوام متحدہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں NeoNewsHD

نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کے 20 مختلف ممالک میں شدید بھوک کے بحران کا خطرہ ہے۔ مستقبل میں لاکھوں انسانوں پر سیاسی تنازعات، کورونا کی وبا اور موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اگر عالمی برادری نے جلد مناسب اقدامات نہ کئے تو دنیا کے 20 سے زائد مختلف ممالک میں شدید بھوک کے بحران میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔ عالمی ادارہ ورلڈ فوڈ پروگرام اور فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن نے اس حوالہ سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ڈبلیو ایف پی اور ایف اے او نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر 3 کروڑ 40 لاکھ افراد پہلے ہی انتہائی غذائی قلت کا شکار ہیں جس کا مطلب ہے کہ وہ بھوک کی وجہ سے موت کے قریب ہیں۔ ڈبلیو ایف پی کے ایگزیکیوٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ بیسلی...

تنازعات کی وجہ سے قحط، ماحولیاتی تبدیلی اور کووڈ 19 کی عالمی وبا کی وجہ سے بھوک لاکھوں خاندانوں کے دروازوں پر دستک دے رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھوک کے لحاظ سے سب سے زیادہ برا حال جنگ زدہ ممالک یمن، جنوبی سوڈان اور شمالی نائیجیریا میں ہے۔عالمی سطح پر سب سے زیادہ بحرانی کیفیت افریقی ممالک میں ہے تاہم اب افغانستان، شام، لبنان، اور ہیٹی جیسے ممالک میں بھی شدید بھوک میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے ”ہنگر ہاٹ اسپاٹ” کی ایک رپورٹ کے مطابق ایسے انتہائی خطرے سے دو چار علاقوں میں اہداف بنا...

ان ممالک میں آبادی کے بعض حصوں کو پہلے ہی شدید معاشی مسائل، کم غذا اور انتہائی شدید کم غذائیت کا سامنا ہے۔ ایسی نازک صورت حال میں مزید افرادکیلئے بدحالی یا فاقہ کشی کے خطرات بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ڈیوڈ بیسلی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے 20 سے زیادہ مختلف ممالک میں لاکھوں افراد کو فاقوں اور موت سے بچانے کے لیے انسانی بنیادوں پر فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر کے موبائل فون صارفین کے لیے اچھی خبرایک وقت تھا جب سن دو ہزار نو میں موبائل فونز کے 30 اقسام کے چارجرز زیرِ استعمال تھے۔ اب ان کی تعداد سِمٹ کر تین رہ گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان گزشتہ 20 سالوں میں دنیا کیلئے کوئی خطرہ نہیں تھے افغان وزیرخارجہافغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ طالبان گزشتہ 20 سالوں میں دنیا کےلئے کوئی خطرہ نہیں تھے، اب ان پر دباو¿ بھی نہیں ڈالا جانا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20 کپ:‌ آج پہلا ٹاکرا سدرن پنجاب اور بلوچستان کے درمیان ہوگانیشنل ٹی 20 کپ:‌ آج پہلا ٹاکرا سدرن پنجاب اور بلوچستان کے درمیان ہوگا ARYNewsUrdu Lol... Time deko match ki tb post kya kro.. we_love_mohammad_ﷺ_challenge WE_WILL_CHANGE_THE_NATION WE_WILL_CHANGE_THE_WORLD দেশের_টাকা_দেশেই_থাক_মেভবুক_এগিয়ে_যাক বাংলার_গর্ব_মেভবুকের_স্বপ্ন mevbook Welcome_To_Mevbook Mevbook_Social_Media M_Fast_Courier_Service M_Fast Your_Trusted_ BN9656
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، افغان وزیرخارجہہم دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، افغان وزیرخارجہ ARYNewsUrdu افغانستان،پاکستان،ملاشیا،چین،ترکی،روس تجارتی اتحادبنائیں 6ممالک دفاعی اتحادقائم کریں اور علاقےکےباقی ممالک کوبھی اس تجارتی+دفاعی اتحادم شامل کریں مزید برآںCPECروٹ بنوائیں تجارتی سرگرمیاں شروع کریں دخل اندازی کرنیوالوں کوسخت ترین وارننگ دیں امریکی حملوں کادفاع کریں یا غلامی! یہ اچھے تعلقات اس لئے چاہتے ہیں کہ مانگنے پر کفار سے بھیک مل جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے خواتین کے لیے دنیا کی پہلی محفوظ‌ ترین ایئرلائن قرارپی آئی اے خواتین کے لیے دنیا کی پہلی محفوظ‌ ترین ایئرلائن قرار ARYNewsUrdu Airline chalay g nae to ye ranking hi ae g Share help me الحمدللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »