پاکستان میں کورونا سے مزید 31 مریض جان سے گئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت میں کمی آئی ہے جس کے بعد مثبت کیسز کی شرح 3.6 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔

این سی او سی کی رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں ایک ہزار 757 افراد میں وائرس کی تصدیق جبکہ 48 ہزار 732 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔ ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 40 ہزار 425 ہو گئی ہے ۔دوسری جانب ملک بھر میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیزی سے جاری ہے اور محکمہ صحت اب تک کروڑوں افراد کو ویکسین لگا چکی ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس وبا سے چھٹکارا صرف ویکسین لگوا کر ہی پایا جا سکتا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ایک دن سے کورونا سے 42 اموات ، 2ہزار سے زائد کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کوروناکیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے ، 24 گھنٹوں میں 2060 نئے کورونا کیسز سامنے آئے ایک دن '' سے ''..... لگتا ہے اڈمن ابھی بھی نیند میں ہے ... 😉 ذہزیلہ انجکشن والوں کی تعداد؟؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئےAnother 42 people died in Pakistan from coronavirus
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں 24گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید 42 افراد جاں بحقملک میں کورونا وائرس سے مزید بیالیس افراد جاں بحق اور ایک ہزار سات سو اسی افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق چوالیس ہزار سات سو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشافسندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu That is why opposition is against EVM! تو حیرانی کس چیز کی بے؟ پنجاب میں بھی ایسا ہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان ’گلاب‘ سے کراچی میں بارش کا امکانبھارتی محکمۂ موسمیات نے سائیکلون الرٹ جاری کر دیا ہے، یہ الرٹ شمالی آندھرا پردیش اور اڑیسہ کے جنوبی ساحل کے لیے جاری کیا گیا ہے، طوفان بننے کی صورت میں اسے ’گلاب‘ کا نام دیا جائے گا جس سے کراچی میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان گلاب سے کراچی میں بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے خلیجِ بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو اس طوفان سے خطرہ نہیں تاہم بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »