ہم دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، افغان وزیرخارجہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، افغان وزیرخارجہ ARYNewsUrdu

کابل : افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن کوئی سیاسی انتشار پھیلانے کی کوشش کرے گا تو وہ تنہا رہ جائے گا۔

افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کا پڑوسی ممالک کو یقین دہانی کرائی کہ افغان سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی کیوں کہ پُرامن ارو مستحکم افغانستان نہ صرف خطے بلکہ دنیا کےلیے بھی ضروری ہے۔ امیر خان متقی نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ گزشتہ بیس سال کے ناکام تجربے کو پھر دہرایا جائے، ہم دنیا سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔

افغان وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دنیا سے کہتے ہیں افغانستان میں مضبوط نظام کا سب کو فائدہ ہوگا کیوں کہ کوئی دوستی کےلیے ایک قدم بڑھائے تو افغان قوم دو قدم بڑھاتی ہے لیکن اگر کوئی دشمنی کرنا چاہے تو پھر ہماری تاریخ دیکھ لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ اچھے تعلقات اس لئے چاہتے ہیں کہ مانگنے پر کفار سے بھیک مل جائے

افغانستان،پاکستان،ملاشیا،چین،ترکی،روس تجارتی اتحادبنائیں 6ممالک دفاعی اتحادقائم کریں اور علاقےکےباقی ممالک کوبھی اس تجارتی+دفاعی اتحادم شامل کریں مزید برآںCPECروٹ بنوائیں تجارتی سرگرمیاں شروع کریں دخل اندازی کرنیوالوں کوسخت ترین وارننگ دیں امریکی حملوں کادفاع کریں یا غلامی!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-صبح اٹھنے کے بعد تھکاوٹ، سستی کی وجہ سامنے آگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر کے موبائل فون صارفین کے لیے اچھی خبرایک وقت تھا جب سن دو ہزار نو میں موبائل فونز کے 30 اقسام کے چارجرز زیرِ استعمال تھے۔ اب ان کی تعداد سِمٹ کر تین رہ گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-ناخن چبانے کی عادت شخصیت بارے میں کیا بتاتی ہے ؟ناخن چبانے کی عادت بہت سے لوگوں کو ہوتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ناخن چبانے کی عادت شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-امریکا طالبان پارٹنر شپ کے امکانات کس حد تک؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-امریکا میں ویکسین لگوانے کے جعلی کارڈز کا کاروبار پھیل رہا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودیہ مل کر مسلم دنیا کے مسائل حل کریںپاکستان اور سعودیہ مل کر مسلم دنیا کے مسائل حل کریں سعودی عرب نے کئی بار مشکل حالات میں پاکستان کی نہ صرف مالی طور پر مدد کی بلکہ بہت سے معاملات میں اخلاقی اور سفارتی اعانت بھی فراہم کی۔ Pakistan KSA MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »