نیشنل ٹی 20 کپ:‌ آج پہلا ٹاکرا سدرن پنجاب اور بلوچستان کے درمیان ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل ٹی 20 کپ:‌ آج پہلا ٹاکرا سدرن پنجاب اور بلوچستان کے درمیان ہوگا ARYNewsUrdu

راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے جس میں بلوچستان اور سدرن پنجاب مدمقابل ہوں گے۔

قومی ستاروں سے سجی نیشنل ٹی ٹونٹی کی کہکشاں کو شروع ہوئے تین روز گزر چکے ہیں، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے چوتھے روز پنڈی اسٹیڈیم میں بالترتیب دو مقابلے ہوں گے۔ پی سی بی کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق سہ پہر 3 بجے بلوچستان اور سدرن پنجاب کے درمیان پہلا میچ کھیلا جائے گا جب کہ ساڑھے 7 بجے خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کی ٹیمیں قسمت آزمائی کریں گی۔

بلوچستان اور سدرن پنجاب کی ٹیموں کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے افتتاحی میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، اب دیکھنا ہوگا کہ کونسی ٹیم فتح سے ہمکنار ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ آج راولپنڈی میں کھیلےجارہے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے چھٹے میچ میں سندھ نے نادرن کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری فتح اپنے نام کی، سندھ نے ناردرن کی جانب سے 137 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

we_love_mohammad_ﷺ_challenge WE_WILL_CHANGE_THE_NATION WE_WILL_CHANGE_THE_WORLD দেশের_টাকা_দেশেই_থাক_মেভবুক_এগিয়ে_যাক বাংলার_গর্ব_মেভবুকের_স্বপ্ন mevbook Welcome_To_Mevbook Mevbook_Social_Media M_Fast_Courier_Service M_Fast Your_Trusted_ BN9656

Lol... Time deko match ki tb post kya kro..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ٹی 20 کپ خیبرپختونخوا بمقابلہ سدرن پنجاب سنسنی خیز میچ کا نتیجہ سامنے آگیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن ) خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو دلچسپ مقابلے کے بعدسات  وکٹوں سے شکست دیدی۔ خیبرپختونخوا کی ٹیم نے مقررہ ہدف آخری اوور میں دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20 کپ: سرفراز چھاگئےنیشنل ٹی 20 کپ: سرفراز چھاگئے، مسلسل دوسری فتح سندھ کے نام ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL ببر شیر ہے - گیدڑوں کیلئے کچھ شکار چھوڑ دیتا ہے ARYNEWSOFFICIAL SarfarazA_54 ak fazol admi ha ARYNEWSOFFICIAL اپنی پرفارمنس کو بہتر بنائے ڈومیسٹک کرکٹ کے کارنامے اپنی جگہ اصل تو دوسرے ملک کے مقابلے کےلئے دم خم گونا چاھئے. ان کے مقابلے پر بدحواسی اور غلطیاں.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20: شاہنواز ڈاھانی 'نادرن' پر قہر بن کر ٹوٹ پڑےنیشنل ٹی 20: شاہنواز ڈاھانی ‘نادرن’ پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹوینٹی، راولپنڈی اسٹیڈیم سے 5 بکیز رنگے ہاتھوں‌ گرفتارنیشنل ٹی ٹوینٹی، راولپنڈی اسٹیڈیم سے 5 بکیز رنگے ہاتھوں‌ گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حفیظ نیشنل T20 کپ سے دستبردارقومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہو گئے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کو روکنے کیلئے افغان انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرے گا، وزیراعظمپاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کو روکنے کیلئے افغان انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرے گا، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Good Excellent Pakistan Afghanistan👍👍👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »