شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا، ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحے کے علاوہ بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے شمالی و جنوبی وزیرستان اور بلوچستان میں دہشت گردوں کی کارروائیاں ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی ہیں، دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز بھی پوری طرح اقدامات کررہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور تین فوجی مردار پوری خبر لگاؤ نا موت پڑتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ اور کسٹمز نے کھلے سمندر میں مشترکہ آپریشن کے دوران شراب ضبط کر لیپاک بحریہ اور کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ڈائریکٹوریٹ گوادر نے اورماڑہ کے قریب کنڈ ملیر کے سمندر میں مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے تقریبا 5400 بوتلوں پر مشتمل شراب کی کھیپ قبضہ میں لے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم زیریں سندھ،کشمیر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 31ہزار382نئے کیس318 اموات رپورٹبھارت میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 31ہزار382نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 33594803سے تجاوز کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف سی کا بلوچستان کے علاقے خاران میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں 2 کمانڈر گل میر عرف پلن اور کلیم اللہ بولانی بھی شامل G̝o̝o̝d̝ f̝c̝
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کووڈ کے دوران میری موت کی جھوٹی خبروں سے بہت تکلیف ہوئی، روبینہ اشرف - ایکسپریس اردوکووڈ کے دوران میری موت کی جھوٹی خبروں سے بہت تکلیف ہوئی، روبینہ اشرف - اللہ تعالٰی کا کرم اور مہربانی کہ صحت ملی.باقی میڈیا تو مست ہاتھی ھے بریکنگ نیوز سے کچھ بھی اگل دیتا ھے.کوئی سوچ نہ شرم کچھ بھی بول سکتے ھیں آذاد جو ھیں. دل پر لینے کا نہیں نا ، یہ سمجھو ریہرسل ھوئی. اللہ خوش رکھے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک سوزوکی موٹرز کی سیلز میں جولائی کے دوران 204 فیصد اضافہPak Suzuki Motors sales increase by 204% in July
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »