بھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 31ہزار382نئے کیس318 اموات رپورٹ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 31ہزار382نئے کیس،318 اموات رپورٹ India CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll

گئی ہے جبکہ ملک بھر میں318 نئی ہلاکتوں کے بعد اب تک4لاکھ 46 ہزار368 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔ حکام نے کہا کہ سب سے زیادہ متاثرہ بھارت کی جنوبی

ریاست کیرالہ سے کورونا کے 19ہزار682نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ نئی اموات کی تعداد 152ہیں۔ وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسزکی مجموعی تعداد300162 ہے۔ بھارت میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے متاثرہ32848273افراد صحت یاب ہوئے ہیں جنہیں ہسپتالوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 12لاکھ 34ہزار سے تجاوز کرگئیملک بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 12لاکھ 34ہزار سے تجاوز کرگئی CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے نام پر کورونا ویکسین کا جعلی اندراج، اسپتال کے ایم ایس معطل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کے غلط اندراج کا معاملہ: کوٹ خواجہ سعید اسپتال کے ایم ایس معطلشریف نقب زنی ان کا کوئی کام سیدھا بھی ہے یہ سب کاموں میں ہیرا پھیری کرنا لازمی سمجھتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ کورونا وائرس کا شکار - Abb Takk Newsاسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ بیگم ثمینہ علوی کا گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر شیئر کرتے ہوئے کہا تھوڑی سی...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

صدرمملکت عارف علوی کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلااسلام آباد : صدرمملکت عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں ، ثمینہ علوی نے عوام سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ اللہ انہیں صحت عطا کرے امین اللہ صحت یاب کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 50 امواتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 233 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 50 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 2 ہزار 789 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ 23 فیصد ہو گئی۔ نئی سرد جنگ کا فاتح کون ہو گا ؟ very sad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »