پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 50 اموات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے اب تک 27 ہزار 482 مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 34 ہزار 828 ہو چکی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 52 ہزار 788 ٹیسٹ کیئے گئے، جبکہ اب تک کُل 1 کروڑ 91 لاکھ 2 ہزار 117 کورونا ٹیسٹ کیئے جا چکے ہیں۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے اب تک 4 لاکھ 26 ہزار 639 مریض پورٹ ہوئے ہیں، جبکہ یہاں کُل ہلاکتیں دیگر صوبوں سے زیادہ ہیں جو 12 ہزار 514 ہو چکی ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 1 لاکھ 4 ہزار 764 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب تک سامنے آئے ہیں، جبکہ اب تک یہاں کُل 909 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

very sad

نئی سرد جنگ کا فاتح کون ہو گا ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کورونا کے پھیلاؤ میں کمی آئی لیکن ڈینگی نے سر اٹھا لیا یاسمین راشد08:00 PM, 22 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے پنجاب میں ڈینگی کے کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے پھیلاؤ میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی گجرات میں گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں مسلمان شہری گرفتاری کے بعد قتلبھارت میں گائے کا گوشت رکھنے کا الزام، مسلمان شہری پولیس کے ہاتھوں قتل تفصیلات جانیے : DailyJang Act of terrorism by Indian Police against a Muslim condemned.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی کے قتل کے شبہ میں چچا گرفتار - BBC News اردوپولیس کو شبہ ہے کہ اٹھارہ سالہ ثمن عباس کو پچھلے سال ارینجڈ میرج یعنی پہلے سے طے شدہ شادی سے انکار کرنے پر قتل کیا گیا ہے۔ اپنا ٹاہپسٹ بدل لو یا اردو لکھنا سیکھ لو. What happens in London, thanks to BBC Urdu, stays in London
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدرمملکت عارف علوی کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلااسلام آباد : صدرمملکت عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں ، ثمینہ علوی نے عوام سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ اللہ انہیں صحت عطا کرے امین اللہ صحت یاب کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 12لاکھ 34ہزار سے تجاوز کرگئیملک بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 12لاکھ 34ہزار سے تجاوز کرگئی CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کے 784 نئے کیسز 15مریض زندگی کی بازی ہار گئےسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 15 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ اس دوران مزید 784 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »