صدرمملکت عارف علوی کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدرمملکت عارف علوی کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق صدرمملکت عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصدیق کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ میراکورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے، مجھے کچھ کمزوری ہےاس کے علاوہ ٹھیک ہوں،دعاؤں کی درخواست ہے۔

I was tested positive for covid, day before. I have a little bit of weakness but Alhamdulillah doing well otherwise. Request all to keep me in your prayers please.یاد رہے رواں سال مارچ میں صدر عارف علوی مہلک وائرس کا شکار ہوئے تھے ، ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے بتایا تھا کہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اللہ تمام کورونامتاثرین پر رحم کرے۔

صدر عارف علوی نے لکھا تھا کہ کوروناویکسین کی ایک ڈوز لے چکا ہوں اور ویکسین کی دوسری ڈوز چند ہفتوں میں لگے گی۔ انہوں نے دعا بھی لکھی کہ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ صحت یاب کرے

اللہ انہیں صحت عطا کرے امین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ کورونا وائرس کا شکار - Abb Takk Newsاسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ بیگم ثمینہ علوی کا گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر شیئر کرتے ہوئے کہا تھوڑی سی...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے پر صدر عارف علوی بھی بول پڑےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخی کی بنیاد صرف And the where he was before this ? Scapegoat
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملزم ظاہر جعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظملزم ظاہر جعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ Court Reserves Order Bail Pleas ZahirJaffer Parents MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر پاکستان کی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی کورونا کا شکار - ایکسپریس اردوآپ سب سے مجھےدعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست ہے، بیگم ثمینہ علوی May Allah give him Health, and Get well Soon الللہ تعالی صحت یابی عطا کریں ہہہاہاہاہاہہاہاہاہاہہاہع اتنا کوڑ ۔ عام لوگ تو مرجاتے ہیں دیکھتے ہیں اس کے متعلق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی اہلیہ ثمینہ علوی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاSamina Alvi, wife of the President, tested positive for Corona
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پیمرا کی سما ٹی وی کو واجبات کی ادائیگی کے بغیر علیم خان کی کمپنی کی ملکیت میں دینے کی منظوری - BBC News اردوپاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارے پیمرا کے بورڈ کے ارکان نے بدھ کے روز اپنے اجلاس میں ملک کے ایک بڑے نجی نیوز ٹیلی وژن چینل کو حکمران جماعت کے سینیئر صوبائی وزیر علیم خان کی کمپنی اور ان کی بیٹی کی ملکیت میں دینے کی منظوری دی ہے۔ اچھی بات ہے جسکی لاٹھی اسکا بھینس ErummKhan is that true ? 🌺🌺🌺 دوستو کیا وزیراعظم کو لاعلم رکھا گیا ہے یا وزیراعظم بلیک میل ہورہے ہیں ؟؟ ۔ ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »