پیمرا کی سما ٹی وی کو واجبات کی ادائیگی کے بغیر علیم خان کی کمپنی کی ملکیت میں دینے کی منظوری - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیمرا نے ملک کے ایک بڑے چینل سما ٹی وی کو واجبات کی ادائیگی کیے بغیر حکمران جماعت کے سینیئر صوبائی وزیر علیم خان کی کمپنی اور ان کی بیٹی کی ملکیت میں دینے کی منظوری دے دی ہے۔

تاہم جب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سے چیئرمین پیمرا سے اسلام آباد میں ایک اعلیٰ حکومتی شخصیت کی انیکسی میں ہونے والی مبینہ ملاقات جس میں صوبائی وزیر علیم خان بھی موجود تھے کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

بی بی سی کو موصول دستاویزات کے مطابق پیمرا بورڈ کے بدھ کو بلائے جانے والے اجلاس کے ایجنڈے میں ابتدائی طور پر جاگ براڈکاسٹنگ سسٹمز کی ملکیت کی منتقلی کا نکتہ شامل نہیں تھا تاہم پیمرا نے اس اجلاس کے لیے دوبارہ ایک ایجنڈا جاری کیا جس میں اس چینل کی ملکیت کے معاملے کو شامل کیا گیا۔پیمرا ذرائع کا کہنا ہے کہ اُن پر دباؤ تھا تاہم پیمرا کے ڈی جی میڈیا اینڈ آپریشنز کے مطابق پیمرا اس کیس میں قانونی تقاضے پورے کر رہا ہےپیمرا قوانین کے تحت کسی بھی چینل کے سو فیصد شیئرز یا ملکیت اس وقت تک تبدیل نہیں ہو سکتی...

واضح رہے کہ پیمرا قوانین کے مطابق پاکستان میں ہر لائسنس یافتہ چینل کے لیے لازمی ہے کہ وہ اپنی اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدن یعنی انیوئل گروس ایڈورٹیزمنٹ ریونیو کا پانچ سے ساڑھے سات فیصد پیمرا کو جمع کروائے۔ بی بی سی کو حاصل دستاویزات کے مطابق سما ٹی وی کے شیئرز اور ملکیت کی منتقلی کے لیے رواں برس مئی کے شروع میں پیمرا کو ایک خط لکھا گیا تھا جس میں سما ٹی وی کو صدیقی خاندان سے علیم خان کے خاندان کو منتقل کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Achi tabdeeli ai he👌👌👌👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎

Hahaha.jis k Lathee os k behns

انھیں اسٹیبلشمنٹ کھلی چھٹی دے گی اور پورا وقت دے گی اور وہ سارے بلنڈرز کروائے گی جو پچھلوں سے کروائے ہیں پھر یہی سلوک کرے گی جو پچھلوں سے کر رہی ہے اس بار یہ کام ایک ساتھ کرنا چاہتے ہیں بار بار تاکہ عوام کو انھیں آزمانا نہ پڑے. ایک ہی بار چنگا کھنگال لیں تاکہ پھر گلہ نہ کریں

No evidence, fake report!

lefafa

جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔

shame

Fake news.. im reporting this

Is it true 24News operating news channel while has license of entertainment channel? Strange no reporting from you ?

🤔

Our electronic media is safe in the hands of veterans journalists... like new owners of SAMA TV & other prominent TV channels ...

میاں مفرور شریف کے مطابق قومی وقار اور عزت یہ ہے کہ ' مودی صاحب ' خود چل کر پاکستان آئے 😬 حرام خوری کی مقدار اتنی زیادہ ہو گئی کہ میاں سانپ عزت اور ب عزتی میں تمیز بھول گۓ ہیں۔۔

انتظار رہے گا آج منصور علی خان سلیم صافی عمار مسعود سرینائ طوطے وغیرہ وغیرہ کے ولاگ کا اور رات میں ان سب کے اس ٹاپک پہ پروگرامز کا بھی ویسے سندھ حکومت کو چلو بھر پانی لے کے ڈوب مرنا چاہیے

If a news is 100% true, but if it's shared by a BADMASHIA KATOORAYS, LIFAFAY MEDIA; Every one believes, it's a FAKE NEWS. Why?

Y hota hy corruption sy pak Pakistan 🇵🇰

Lol !

یہ پمبیری پتہ نہیں کب رکے گی ۔ایک بات ابھی ہضم نہیں ھوتی کہ دوسری قبض کرنے کے لئے تیار ہوتی ہے ۔

aleemkhan_pti Matiullahjan919

بے ایمانی اس قوم کا قومی فریضہ ہے جب تک خوب بے ایمانی نہ کرلے سکون نہیں آتا خوب دولت اکٹھی کرنی ہے کیونکہ قبر میں ساتھ لے کر بھی تو جانی ہے aleemkhan_pti fawadchaudhry

🌺🌺🌺 دوستو کیا وزیراعظم کو لاعلم رکھا گیا ہے یا وزیراعظم بلیک میل ہورہے ہیں ؟؟ ۔ ۔

ErummKhan is that true ?

اچھی بات ہے جسکی لاٹھی اسکا بھینس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 2021 کے دوران 5.84 فیصد اضافہSporting goods exports increase by 5.84% during 2021
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جوہانسبرگ کے میئر راہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار حادثے میں ہلاکجوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے 46 سالہ میئر جولیدے ماتونگو نئے ووٹرز کی اندراجی مہم سے واپسی پر کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔  عالمی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کے سفید ترین پینٹ کی تخلیق، امریکی یونیورسٹی کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شاملامریکی ریاست انڈیانا میں واقع پرڈیو یونیورسٹی نے ایک غیر اہم ڈیولپمنٹ میں گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے، جی ہاں یہ ریکارڈ یونیورسٹی کے محققین نے دنیا کا سفید ترین پینٹ تخلیق کرنے پر اپنے نام کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی لاہور میں بڑی کارروائی کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد گرفتارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد گرفتار کر لئے ۔ سی ٹی ڈی کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آٹھ ماہ کے دوران پشاور میں جرائم کی کتنی وارداتیں رونما ہوئیں، اعداد و شمار جاریآٹھ ماہ کے دوران پشاور میں جرائم کی کتنی وارداتیں رونما ہوئیں، اعداد و شمار جاری ARYNewsUrdu کیا بات ہے ایڈمن 😲😲😲؟؟؟ خبر پشاور کی تصویر کراچی کی. کیا کھلا تضاد نہیں 🤔🤔🤔.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »