ملزم ظاہر جعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم ظاہر جعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ Court Reserves Order Bail Pleas ZahirJaffer Parents MoIB_Official GovtofPakistan

اسلام آباد: ہائیکورٹ ملزم ظاہرجعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔

دوران سماعت وکیل شاہ خاور نے کہا کہ صدارتی آرڈیننس کے تحت نور مقدم کیس کا ٹرائل سپیشل کورٹ میں ہونا چاہئے جس پر جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ آرڈیننس کی مدت اب ختم ہو چکی ہے۔ لگتا ہے آپ ٹرائل میں تاخیر کرنا چاہتے ہیں ۔شاہ خاور ایڈووکیٹ نے کہا کہ میرا قطعاً مقصد کیس کو تاخیر کا شکار کرنا نہیں ہے، ہم نے کیس میں غیر ضروری گواہوں کو شامل نہیں کیا۔ملزم ظاہر جعفر واقعے کے روز اپنے والدین سے مسلسل رابطے میں تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ والدین ملزم سے رابطے میں تھے۔ جرم سے ان کا تعلق ہے، انتہائی...

گزشتہ پیشی پر نورمقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہرجعفرکے والدین کے وکیل خواجہ حارث نے کہا تھا کہ ریمانڈ میں لینے کے بعد ان کے موکل سے کوئی بیان نہیں لیا گیا، پولیس نے چالاکی سے خود کہانی بنا لی۔ خواجہ حارث نے کہا کہ ذاکر جعفر اور عصمت آدم جی سے جسمانی ریمانڈ میں پولیس نے کچھ پوچھا ہی نہیں۔ پولیس چالان کے مطابق اگر ذاکر جعفر قتل سے پہلے پولیس کو بتا دیتا تو نور مقدم کی جان بچ جاتی۔ذاکر جعفر نے پولیس کو کال کر کے کہا کہ ظاہر جعفر کی حالت ٹھیک نہیں اسے لے جائیں، کالز کے دورانیے کو لیکر صرف مفروضوں پر کیس بناکر گرفتاری ہوئی۔پولیس چالان کے مطابق ظاہر جعفر کے والدین نے واقعے میں اعانت کی ہے۔ اگر پولیس کی اس بات کو مانا بھی جائے، پھر بھی جو دفعات لگائی گئیں وہ نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور مقدم قتل: ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواستِ ضمانت پر سماعت پھر ملتویاسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت جعفر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، عدالت نے فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راج کندرا کی ضمانت پر رہائی کے بعد بیٹے ویان کی پہلی پوسٹراج کندرا کی ضمانت پر رہائی کے بعد بیٹے ویان کی پہلی پوسٹ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیمرا کی سما ٹی وی کو واجبات کی ادائیگی کے بغیر علیم خان کی کمپنی کی ملکیت میں دینے کی منظوری - BBC News اردوپاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارے پیمرا کے بورڈ کے ارکان نے بدھ کے روز اپنے اجلاس میں ملک کے ایک بڑے نجی نیوز ٹیلی وژن چینل کو حکمران جماعت کے سینیئر صوبائی وزیر علیم خان کی کمپنی اور ان کی بیٹی کی ملکیت میں دینے کی منظوری دی ہے۔ اچھی بات ہے جسکی لاٹھی اسکا بھینس ErummKhan is that true ? 🌺🌺🌺 دوستو کیا وزیراعظم کو لاعلم رکھا گیا ہے یا وزیراعظم بلیک میل ہورہے ہیں ؟؟ ۔ ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت پر سماعت 23ستمبر تک ملتویکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے سپیکر صوبائی اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت پر سماعت 23ستمبر تک ملتوی کردی۔سپیکر صوبائی اسمبلی نے قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مضاربہ سکینڈل کے مرکزی ملز م سیف الرحمان نیازی کی عبور ی ضمانت خارجاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کور ٹ نے مضاربہ سکینڈل کے مرکزی ملزم اور نجی کمپنی کے مالک سیف الرحمان نیاز ی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »