ریپ ملزم کی ضمانت 6 ماہ تک خواتین کے کپڑے دھونے کی شرط پر منظور

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

نئی دہلی: بھارت کی ایک عدالت نے ایک خاتون کیساتھ ریپ کی کوشش کرنے والے شخص کی ضمانت منظور کر لی ہے، تاہم اس کیلئے ملزم پر لازم ہوگا کہ وہ آئندہ چھ ماہ تک تمام گاؤں کی عورتوں کے کپڑے دھوئے۔ اس گاؤں میں لگ بھگ 2 ہزار خواتین رہتی ہیں۔

تفصیل کے مطابق بھارت کی ایک عدالت نے ریپ ملزم کو انوکھی سزا دے کر میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ کچھ لوگ اسے قانون کیساتھ مذاق قرار دے رہے ہیں تاہم گاؤں کی خواتین کا کہنا ہے کہ وہ اس فیصلے سے بے حد خوش ہیں، ایسے شخص کی یہی سزا ہونی چاہیے۔ ریپ کے الزام میں گرفتار اس ملزم نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ اسے ضمانت دی جائے، عدالت کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملزم ضمانت کا حقدار ہے لیکن یہ سہولت حاصل کرنے کیلئے ضروری ہوگا وہ اپنے گاؤں کے خواتین کے چھ ماہ تک کپڑے دھوئے، اس کام کیلئے صابن یا صرف کا جو بھی خرچ آئے گا، وہ بھی اسے ہی ادا کرنا ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریپ کیس کا ضمانت کا یہ دلچسپ فیصلہ بھارتی ریاست بہار کے ماجوڑ گاؤں کے رہائشی للن کمار کے کیس میں دیا ہے۔ ملزم کا پیشہ ہی لوگوں کے کپڑے دھونا ہے۔ دھوبی للن کمار کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملزم ظاہر جعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظملزم ظاہر جعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ Court Reserves Order Bail Pleas ZahirJaffer Parents MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، عدالت نے فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیفراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدی NAB AccountabilityCourt Islamabad Assets FraudAccused GovtofPakistan MoIB_Official ShazadAkbar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدمافغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدم Afghanistan AfghanFarmers Harvested Onions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیاحتساب عدالت نے برطانیہ میں فراڈ کرکے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی پراپرٹیز منجمد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں 6 کروڑ پانڈ مارگیج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »