عمر شریف کی بیرون ملک روانگی میں تاخیر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

عمر شریف کی بیرون ملک روانگی میں تاخیر UmerSharif USA Departure Delayed

بیرون ملک سفر کرنے میں تاخیر ہوگی۔جواد عمر نے کہا کہ ڈاکٹروں نے آبزرویشن میں رکھنے کاکہا ہے، 24 گھنٹے بعد والد کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کے نتائج آنے کے بعد بیرون ملک جانے کا فیصلہ ہو گا۔دوسری جانب مشہور پاکستانی کامیڈین عمر شریف کو علاج کے لیے امریکی دارالحکومت واشنگٹن لے جانے کے لیے ایئر ایمبولینس کراچی پہنچ گئی ہے۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائٹ آئی

ایف اے 1264 فلپائن کے منیلا ایئرپورٹ سے کراچی آئی ہے، ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایئر ایمبولنس طیارے نے 11:56 بجے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے اخراجات کی ادائیگی پر آن کال انٹرنیشنل سے بک کئی گئی ایئرایمبولنس جرمنی میں رجسٹرڈ ہے۔ایئر ایمبولنس میں عمر شریف کی فیملی کا کوئی فرد سفر نہیں کرے گا بلکہ یہ تمام افراد کمرشل پرواز سے امریکا روانہ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر شریف کی علاج کیلئے امریکا روانگی میں تاخیر کا فیصلہ بڑی وجہ سامنے آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کی علاج کے لئے امریکا روانگی میں ڈاکٹر کی ہدایت پر تاخیر کا فیصلہ کر لیا گیا ۔عمر شریف کے بیٹے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کا امریکا جاکر علاج کروانے کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیازریں غزل کے مطابق گزشتہ روز عمر شریف کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے انہیں فوری طور پر ایئر ایمبولینس کا طویل سفر کرنے سے منع کردیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کی طبیعت ناساز ڈاکڑز نے نئی ہدایات جاری کردیںمر شریف کی طبیعت ناساز ، ڈاکڑز نے نئی ہدایات جاری کردیں Karachi OmarSharif Unwell Doctors Issued New Instructions Due Ill Health PTI_KHI MediaCellPPP GovtofPakistan PTI_KHI MediaCellPPP GovtofPakistan عنر شریف کے لیے ائیر ایمبولس اس طرح آ رہی ہے جس طرح 71 کی جنگ میں امریکی چھٹا بحری بیڑا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کی طبیعت پھر خرابامریکہ روانگی دو دن کیلئے موخرامریکا میں مقیم امراض قلب کے ماہر ڈاکٹر اور پاکستانی اداکارہ ریما خان کے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب نے واشنگٹن میں عمر شریف کے علاج معالجے کے تمام انتظامات کیے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمر شریف کی امریکہ روانگی غیر یقینی کا شکار،اہلیہ نے وزیراعظم سے مدد مانگ لیسندھ حکومت کبھی بھی اتنی اچھی ھو سکتی.... سب ڈرامے بازی کر رھی ھے Allah pak seht de اللہ تعالیٰ انہیں صحت عطا فرمائے آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمر شریف کو امریکا لے جانے والی ائیر ایمبولینس کا زیادہ دیر رکنے سے انکار07:40 PM, 27 Sep, 2021, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی: پاکستان کے معروف کامیڈین اور اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے والی ائیر ایمبولینس کا زیادہ دیر رکنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »