عمر شریف کی طبیعت ناساز ڈاکڑز نے نئی ہدایات جاری کردیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مر شریف کی طبیعت ناساز ، ڈاکڑز نے نئی ہدایات جاری کردیں Karachi OmarSharif Unwell Doctors Issued New Instructions Due Ill Health PTI_KHI MediaCellPPP GovtofPakistan

کہنا ہے کہ اسپتال میں ہفتے کی شب طبیعت بگڑنے پر والد کو سی سی یو وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔جواد عمر نے بتایا ہے کہ ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق والد 36 سے 48 گھنٹے تک ڈاکٹرز کی زیرنگرانی رہیں گے ۔جواد عمر کا کہنا ہے کہ ان کے والد کو انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔ان کی صحتیابی ان کی امریکہ روانگی سے مشروط ہے۔

جواد عمر نے عمر شریف کے امریکہ جانے کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکہ جانے کے تمام انتظامات مکمل ہیںلیکن طعبیت میں بہتری اور ڈاکٹرز کی ہدایت پر سفر کا فیصلہ ہوگا۔خیال رہے کہ عمر شریف کو علاج کے لئے امریکہ منتقل کرنے والی ایئر ایمبولینس پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوگئی ہے۔ ڈاکٹرز نے ان کی صحت کی بہتری کے حوالے سے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار دیے ہیں۔ اس وجہ سے ان کی امریکہ روانگی مؤخر کردی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ عمر شریف علاج کے لیے امریکا کا طویل ترین سفر کرنے کے قابل نہیں، ان کی صحت کی بہتری کے حوالے سے آئندہ 48 گھنٹے اہم ہیں، 48 گھنٹے کے دوران عمر شریف کی طبیعت دیکھنے کے بعد روانگی کا فیصلہ ہوگا۔ڈاکٹر طارق شہاب کا کہنا ہے کہ اسی بنیاد پر ائیرایمبولینس کمپنی کو عمرشریف کی طبیعت کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے۔ ان کی علاج کے لیے امریکہ روانگی کا نیا شیڈول...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTI_KHI MediaCellPPP GovtofPakistan عنر شریف کے لیے ائیر ایمبولس اس طرح آ رہی ہے جس طرح 71 کی جنگ میں امریکی چھٹا بحری بیڑا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن کی سازش مریم نواز نے تیار کی، شہباز گل - ایکسپریس اردوملکی سلامتی کےخلاف سازش کرنے والوں کو جواب دینا پڑے گا، معاون خصوصی وزیراعظم Who ever did it , it inly shows the failure of system Hahahahahahaha lanat gill sb ap py. Matlab hakomat ap ki sb ap kay under aor sazish oposition nay ki. bs hor koi ga ni Andi her gal n league te pa dia kro nakmey log... Berra ghark k rakh Dia h mulk ka......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکار عمر شریف کی امریکہ روانگی تاخیر کا شکار ہو گئی11:04 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی: ممتاز کامیڈین عمر شریف نے علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے امریکہ روانہ ہونا تھا لیکن اب ان کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اداکار عمر شریف کی طبیعت پھر خراب، علاج کیلئے امریکہ روانگی دو دن کیلئے موخرڈاکٹر طارق شہاب کے مطابق اسی بنیاد پر ائیرایمبولینس کمپنی کو عمر شریف طبیعت کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے۔ ان کی علاج کے لیے امریکہ روانگی کا نیا شیڈول آئے گا۔ Get well soon
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی، اشتہار جاری کرنےکی اجازتجس جس نے پاکستان کی خدمت کی اسکا یہی انجام ہوا اللہ غرق کرے ان جنریلوں کو جو یہ سازشیں کرتے ہیں میاں سانپ نیوز دیکھنے کے بعد😁😃 اس کھوتے نواز کو سڑک پر بھی جگہ نہیں ملے گی پاکستان میں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جعلی ویکسین کا اندراج پاکستان کے خلاف سازش ہے: شہباز گلنالائق اعظم کو سیلکٹڈ کیا اور پھر نااہل ترجمان سوغات کے لگائے گے یہ انسانیت دشمن پالیسی ہے ماشاءاللّٰه ڈیٹا تم چولوں کے پاس ہے۔ ڈیٹا ایںٹری کلرک سے پوچھو کس نے یہ انڑی کروائی، کب ہوئی، کیوں ہوئی۔ ایک منٹ کا کام ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ویکسین انٹری کا معاملہپولیس نے دو ملزمان گرفتار کرلئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نام پر کورونا ویکسین کی جعلی انٹری میں ملوث دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »