عمر شریف کی امریکہ روانگی غیر یقینی کا شکار،اہلیہ نے وزیراعظم سے مدد مانگ لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:لیجنڈری اداکار عمر شریف کو علاج کے لئے امریکہ روانہ کرنے کے معاملہ پر ایک مرتبہ پھر غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوگئی جبکہ اداکار کی اہلیہ نے ائیرایمبولینس کو روکنے کے لئے وزیر اعظم سے مداخلت کرنے

کی اپیل کرتے ہوئے مدد مانگ لی ہے۔

ذرائع کے مطابق معروف اداکار عمر شریف کی طبیعت بگڑنے کے باعث علاج کے لیے بیرون ملک روانگی آج موخر کر دی گئی تاہم ان کی امریکہ منتقلی کیلئے ائیرایمبولینس کراچی پہنچی تھی جبکہ ڈاکٹروں نے ان کی صحت سے متعلق اگلے 48 گھنٹے اہم قرار دیئے ہیں۔ اب صورتحال میں تبدیلی آگئی ہے کیونکہ عمر شریف کی طبیعت بگڑنے کے باعث روانگی موخر کرنے کی وجہ سے ایئر ایمبولینس کل صبح 8 بجے روانگی کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ اداکار کا ڈائلیسز چل رہا ہے۔

لیجنڈری اداکار و کامیڈین کی اہلیہ نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ عمر شریف کو لیے بغیر ائیر ایمبولینس کو نا جانے دیں،وفاقی و صوبائی حکومتیں ائیرایمبولینس کو روکنے کے لیئے اپنا کردار کریں۔ سول ایوی ایشنکے ترجمان نے کہا ہے کہ ائیرایمبولینس کو روکنے کا اختیار سی اےاے کے پاس نہیں ہے،اس کا اختیار اسی کے پاس ہے جس نے ایمبولینس کو بلایا ہے۔کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج معروف اداکار عمر شریف کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق ہسپتال میں ڈائیلاسز کے دوران عمر شریف کا بلڈ پریشر کم ہونے کے باعث طبیعت بگڑی جس کے بعد انکو فوری طور پر سی سی یو وارڈ منتقل کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ انہیں صحت عطا فرمائے آمین

Allah pak seht de

سندھ حکومت کبھی بھی اتنی اچھی ھو سکتی.... سب ڈرامے بازی کر رھی ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار عمر شریف کی امریکہ روانگی تاخیر کا شکار ہو گئی11:04 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی: ممتاز کامیڈین عمر شریف نے علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے امریکہ روانہ ہونا تھا لیکن اب ان کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اداکار عمر شریف کی طبیعت پھر خراب، علاج کیلئے امریکہ روانگی دو دن کیلئے موخرڈاکٹر طارق شہاب کے مطابق اسی بنیاد پر ائیرایمبولینس کمپنی کو عمر شریف طبیعت کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے۔ ان کی علاج کے لیے امریکہ روانگی کا نیا شیڈول آئے گا۔ Get well soon
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کی طبیعت ناساز ڈاکڑز نے نئی ہدایات جاری کردیںمر شریف کی طبیعت ناساز ، ڈاکڑز نے نئی ہدایات جاری کردیں Karachi OmarSharif Unwell Doctors Issued New Instructions Due Ill Health PTI_KHI MediaCellPPP GovtofPakistan PTI_KHI MediaCellPPP GovtofPakistan عنر شریف کے لیے ائیر ایمبولس اس طرح آ رہی ہے جس طرح 71 کی جنگ میں امریکی چھٹا بحری بیڑا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کی علاج کیلئے امریکا روانگی میں تاخیر کا فیصلہ بڑی وجہ سامنے آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کی علاج کے لئے امریکا روانگی میں ڈاکٹر کی ہدایت پر تاخیر کا فیصلہ کر لیا گیا ۔عمر شریف کے بیٹے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کی طبیعت پھر خرابامریکہ روانگی دو دن کیلئے موخرامریکا میں مقیم امراض قلب کے ماہر ڈاکٹر اور پاکستانی اداکارہ ریما خان کے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب نے واشنگٹن میں عمر شریف کے علاج معالجے کے تمام انتظامات کیے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف اور اشرف غنی دونوں مفروری کی زندگی گزار رہے ہیں: فواد چوہدرینواز شریف اور اشرف غنی دونوں مفروری کی زندگی گزار رہے ہیں: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry PTIofficial ashrafghani NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry PTIofficial ashrafghani NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org MoIB_Official GovtofPakistan Or dabbu zalalat ki
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »