مریم اور عمران خان کی جانب سے پاکستانی کرکٹرز کو مبارکباد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز حاصل کرنے پر وزیراعظم عمران خان اور ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے قومی کرکٹرز کو مبارکباد دی ہے

سال 2021 میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سالانہ ایوارڈز حاصل کرنے پر وزیراعظم عمران خان اور ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے قومی کرکٹرز کو مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’کرکٹ کے ہمارے ان ستاروں کو دلی مبارکباد! آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کیا ہے۔‘خیال رہے کہ پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی کا سر گار فیلڈ سوبرز ایوارڈ اپنے نام کیا ہے جو سال کے بہترین کرکٹر کو دیا جاتا ہے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے پہلے کرکٹر ہیں۔

اس کے علاوہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کا کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا ہے جبکہ محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکر ہے کہ دونوں ایک پیج پر آگئے

Thanks to MaryamNSharif

No. 1 ODI and T20I batter, captain of the ICC ODI and T20I teams of the year and now 𝐈𝐂𝐂 𝐎𝐃𝐈 𝐩𝐥𝐚𝐲𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐲𝐞𝐚𝐫.!!! babarazam258 you are a true champion

ہم نے اپنا کپتان کا بھیج دیا

Ye pehlay Maryam or bad man imran Ka nam Kis liye ? Kis jaisay mn? Appointment k hisab say b ikathy nai hotay

کون مریم ؟ کیا عہدہ ہے اس کا کیا حیثیت ہے اس کی۔

bikao news

مریم کون ؟؟ مریم کا نام پہلے ایسے لکھا ہے جیسے یہ وزیراعظم سے بڑی کوئی ہستی ہے۔ شرم کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کرسی چھین جانے کے خوف میں مبتلا، آپ بچ نہیں سکتے: مریم اورنگزیب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کومعلوم ہوگیا گھرجانے کا وقت آچکا : مریم اورنگزیبمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ذہنی طورپرگھرجا چکے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہبازشریف کواپوزیشن لیڈرنہ ماننے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان صاحب،اب رونےدھونے کا فائدہ نہیں ہے،مریم نوازجتنی دیر آپ اقتدار سے چپکے رہیں گے اپنی اور عوام کی مشکلات میں مزید اضافے کا باعث بنیں گے، مریم نواز SamaaTV رونے کا تو پتہ ھے دھونے کی وضاحت کر دین بی بی جی اپ کو بھول گیا جب اپ کے ابو نے بے نظیربھٹو کو غلط اور نازیباں الفاظ سے بلاتے تھے منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف مل سکے. MaryamNSharif is herself crying in hate and anger and accusing others, imranophobic.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے عمران خان کی گفتگو کو نوکری بڑھانے کی درخواست قرار دیدیاجس کی نوکری نوٹس پیریڈ پر چل رہی ہو، وہ ن لیگی صدر شہباز شریف کو یاد کر رہا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بےنظیر، نواز شریف اور عمران خان کیلئے محنت کی تو انکی حکومتیں بنیں: گورنر پنجابمیرے سیاسی مستقبل کا فیصلہ جن کے ساتھ ہوں وہ ہی کریں گے: چوہدری محمد سرور it means that he unconditionally participated in the destruction of pak مگر نیازی نہیں مانتا۔۔۔ فیک نیوز بات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنا بھی بد دیانتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »