بےنظیر، نواز شریف اور عمران خان کیلئے محنت کی تو انکی حکومتیں بنیں: گورنر پنجاب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرے سیاسی مستقبل کا فیصلہ جن کے ساتھ ہوں وہ ہی کریں گے: چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے سارے تمغے خود ہی اپنے سینے پر سجاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بےنظیر، نواز شریف اور عمران خان کے لیے محنت کی تو ان کی حکومتیں بنیں۔

چوہدری سرور نے گورنر ہاؤس پنجاب میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بےشمار مسائل ہیں انہیں حل کرنے کی ضرورت ہے، معیشت کی بحالی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر ساتھ چلنا پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جی ایس پی پلس کے لیے یورپین یونین میں بہت محنت کی، ہمیں 2023 تک جی ایس پی پلس کی سہولت میسر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صاف پانی کی فراہمی میری ترجیحات میں شامل ہے، وہ دن دور نہیں جب پورے پنجاب میں پینے کا صاف پانی میسر ہو گا۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ایک وقت تھا جب میں نے بےنظیر بھٹو اور نواز شریف کے لیے محنت کی اور انہوں نے حکومت بنائی۔چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ میرے سیاسی مستقبل کا فیصلہ جن کے ساتھ ہوں وہ ہی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر اتنے قابل ہوتے تو آج خود وزیر اعظم ہوتے. پیسوں کے لیے ہر آنے والی حکومت میں شامل ہو جاتے ہو.

تھوڑی سی اور محنت کرتے تو خود وزیراعظم بن جاتے.

او لمبی لمبی چھوڑیں 😂🤣

ROOT CAUSE OF RETROGRESSIVENESS SAY YES TO ESABLISHMENT FREE ATMOSPHERE IN PAKISTAN Kindly Follow/Retweet

او بھائ تھوڑی محنت لیبر پارٹی کے لئیے بھی کر لو انکل۔۔ اسے بھی حکومت دلا دو۔۔۔ 😀😀

انہوں نے تو تمہاری عزت کی مگر تم کچھ اور ہی نکلے

ڈی چوک کے دھرنے میں یوتھیوں کی باجیوں کے لئے کنڈوم میں نے سپلائی کروائے چوہی سرور

ہر شراب فروش بڑے آدمی کو بوتل پہنچا کر ایسے ہی پرچار کرتا ہے آج فلاں کے گھر گیا بہت اچھے ماحول میں ملاقات ہوئی

رانجھے کو ہیر سے پیار کرنے کا مشورہ بھی میں نے دیا تھا 👇 چوہدری سرور

جی آپ سپرمین ھیں

That is, no work has been done right in life. If you can do this then do it for Pakistan. Support a PM or a system that works only for the people and this country so that the people can be saved forever from politicians like thieves and robbers. Otherwise You'd better stay in UK.

Baraaa mazakeee

نشہ ایک لعنت ہے۔

اگلی بار میرے لیے کوشش کرنا انکل پلیز!

Joker 😆

اپنے آبائی شہر سے اپنے سگے بھائی کو ایم این اے نہیں بنوا سکا اور لوگوں کے وزیراعظم بننے کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہا ھے

اور پرویز خٹک کہتا ہے کہ میں نے عمران خان کو وزیراعظم بنایا ہے لیکن میں کہتا ہوں کہ خلائی مخلوق نے عمران خان کو وزیراعظم بنایا ہے

سر اگر آپ نے ہی وزیر اعظم بنانا ہو تا ہے تو الیکشن پر پیسے کیوں ضائع کر تے ہیں

اس خبر سے پتہ چلتا ہے کہ اس بیوقوف کو کسی بھی خبر کی علمُ نہیں چاہے یہ بندہ بس ایک پٹاخہ ہے پس بے وقتے پھوٹتا رہتا ہے اور اس کو کسی ٹوکرے نے WhatsApp کر جھوٹی خبر دی یہ چور ابھی سو کر آٹھا اور ٹویٹ کر دی یہ حالت ان چوروں کی CMShehbaz

قائد اعظم کا کیا قصور تھا۔

مراد سعید کی محنت کے بعد چوہدری صاحب بھی اپنی محنت سامنے لے آئے

تبھی سر کے بال ہی جھڑ گئے

اوباما کو بھی صدر اس نے بنوایا تھا😂😂😂

میں نہ جَم دی ۔۔تُوں ویاندا کتھوں ؟؟؟

💰

Lugarye Kuta dobarah Nawaz sharif Kay phatay Kay nechay ja ker pen ha lay nay Kay chukkar may

فیک نیوز بات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنا بھی بد دیانتی ہے

مگر نیازی نہیں مانتا۔۔۔

it means that he unconditionally participated in the destruction of pak

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف، زرداری اور عمران خان میں کوئی فرق نہیں، تجزیہ کارسینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری نے کہا کہ نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان میں کوئی فرق نہیں ہے، تینوں میں جو زیادہ بہتر ڈیل دے گا وہ زیادہ کامیاب ہوجائے گا. تفصیلات جانیے: DailyJang Good way to promote corrupt convicts to mix good eggs with bad. Cheap journalists Nawaz shareef falsely accused pakistan involvement in Bombay attacks which used in International courts by India against pakistan he should be charged for treason. Begharat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بینظیر، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا، گورنرپنجابچلو کر لو گل۔۔🤣 یہ سٹھیا تو نہیں گیا اور مجھے انجنیئر بھی 😜😜😜😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کا طیارہ اُڑان بھرنے کو تیار ؟واپسی کب ہو گی ؟09:33 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق جہاں حکومتی حلقوں میں چہ مگوئیاں جاری ہیں وہیں برطانیہ Da ba ase gup v 😂😂😂 جب اللہ چاھےگا 31 فروری 😜😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف لندن بیٹھ کر عدالتوں پر اثر انداز ہو رہے ہیں شہزاد اکبراسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف لندن بیٹھ کر عدالتوں پر اثر انداز ہو رہے ہیں ، یہ عوام کو عدالت سے باہر آپ کیا کر ہے ہیں؟ آپ جن پر بڑے بڑے الزامات لگاتے ہیں، وہ باہر گھوم رہے ہیں۔آپ کیا کر رہے ہیں؟آپ جو کررہے ہیں،وہ عوام محسوس کریں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راناشمیم بیان حلفی: نواز شریف کی ہدایات پر ان کے دفتر میں تیار کیا گیا تھا:فواد چوہدریاطلاعات ونشریات کے وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے رانا شمیم کے مقدمے میں اس انکشاف کی تردید نہیں کی ہے کہ حلفیہ بیان نواز شریف کی ہدایات پر fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan کھوت کے بچے تیار جہاں مرضی ہوا جو اس میں لکھا ہے اس پر بات کر حرامی کی اولاد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ کس کا تھا؟ اسد عمر نے سب کچھ بتا دیاوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »