پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتار

24/01/2022 7:26:00 PM

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتار

Clash, Ijt

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتار

گرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ

24 جنوری ، 2022پنجاب یونیورسٹی میں جاری امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا کو گرفتار کرلیا گیا۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق گرفتار طلبا نے فزیکل ایجوکیشن کے پرچےکے دوران کمرہ امتحان میں گھسنےکی کوشش کی،گرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے۔

یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ گرفتار ہونے والوں میں وہ طلبا بھی ہیں جنھیں ہنگامہ آرائی پر نکالا جاچکا ہے اور ان کےخلاف مقدمات درج تھے، گرفتار طالب علموں کا تعلق ایک طلبا تنظیم سے ہے۔دوسری طرف پولیس حکام کا کہنا ہےکہ یونیورسٹی میں امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائےگا۔

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

Awaz with Ehtesham Amir-ud-din | SAMAA TV | 18 August 2022

#Awaz #ImranKhan #NawazSharif #samaatv ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on t... مزید پڑھ >>

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کے 50 کارکن گرفتارپنجاب یونیورسٹی میں پوليس نے طلبہ تنظیم کے 50 طالبعلموں کو گرفتار کرليا۔ تنظيم کے ارکان شعبہ اسپورٹس ميں معطل طالب علموں کو امتحان دلوانے کيلئے جمع ہوئے تھے، پڑھیے Daniyalspeaks کی رپورٹ SamaaTV

ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتارہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang برف کے مجسمے کو گرفتار کیا ہے کیا؟؟

جہاز کے پہیے میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچنے والا شخص زندہ حالت میں گرفتارنامعلوم شخص جنوبی افریقا سے ایک مال برادر ہوائی جہاز میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچا تھا Justice for galiya ustad Justice for galiya ustad اب جہاز میں بیٹھ کر اپنے ملک واپس چلے جاٸیگا 😂

کراچی: صدر موبائل مارکیٹ ڈکیتی میں کمپنی ملازم ہی ملوث نکلا، تین ملزمان گرفتار

طیارے کے پہیے میں چھپ کرہالینڈ پہنچنے والا شخص گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتارشخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا جس کی حالت خطرے سے باہرہے

انارکلی دھماکے میں ملوث دہشت گرد کو لیجانے والا رکشہ ڈرائیور گرفتارلاہور : انارکلی دھماکے میں ملوث دہشت گرد کو لاری اڈاتک لیجانے والے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا، ...... ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ویب ڈیسک 24 جنوری ، 2022 پنجاب یونیورسٹی میں جاری امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا کو گرفتار کرلیا گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق گرفتار طلبا نے فزیکل ایجوکیشن کے پرچےکے دوران کمرہ امتحان میں گھسنےکی کوشش کی،گرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ گرفتار ہونے والوں میں وہ طلبا بھی ہیں جنھیں ہنگامہ آرائی پر نکالا جاچکا ہے اور ان کےخلاف مقدمات درج تھے، گرفتار طالب علموں کا تعلق ایک طلبا تنظیم سے ہے۔ دوسری طرف پولیس حکام کا کہنا ہےکہ یونیورسٹی میں امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائےگا۔ مزید خبریں : .SAMAA | - Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 3 hours ago SAMAA | Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 3 hours ago Your browser does not support the video tag.مراسلات ہیگ(اے ایف پی) ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ یہ شخص جنوبی افریقا سے ایک مال بردار ہوائی جہاز میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچا تھا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ یہ نامعلوم شخص جوہانسبرگ سے جہاز میں چھپ کر آیا تھا جسے اسپتال پہنچایا ہے جس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ اہم خبریں سے مزید.24 جنوری ، 2022 نامعلوم شخص حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے/فوٹوبشکریہ بی بی سی ہیگ: ہالینڈ کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکر کے ایمسٹرڈیم پہنچنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار شخص جنوبی افریقا سے ایک مال برادر ہوائی جہاز میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچا تھا۔ یہ بھی پڑھیں جہاز کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر یورپ جانے کی کوشش میں نائجیرین شہری ہلاک پولیس کے مطابق جہاز کے پہیے میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچنے والا یہ نامعلوم شخص جوہانسبرگ سے آیا تھا تاہم فی الحال گرفتار شخص کی عمر اور قومیت کی شناخت نہیں کی جاسکی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دوران پرواز بلندی پر سردی کی شدت اور آکسیجن کی کمی کے باوجود نامعلوم شخص کا زندہ حالت میں ایمسٹرڈیم پہنچنا غیر معمولی بات ہے تاہم گرفتار شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور نامعلوم شخص کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ مزید خبریں :.