عمران خان کومعلوم ہوگیا گھرجانے کا وقت آچکا : مریم اورنگزیب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کومعلوم ہوگیا گھرجانے کا وقت آچکا : مریم اورنگزیب PMLN Marriyum_A PMImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI PmlnMedia pmln_org GovtofPakistan

پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہبازشریف کواپوزیشن لیڈرنہ ماننے کی تمہاری کیا اوقات ہے . عمران خان جس حلقےسے جیتے وہاں توجا کر دکھائیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کا ہاتھ اورآپ کا گریبان ہوگا . سڑکوں پرآنے کے بعد امپائرکے سہاروں کی باتیں آپ کرتے تھے ، عمران خان جس وقت سڑکوں پرآئے ملک ترقی کررہا تھا۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمارےدور کے منصوبوں پرتختیاں لگائی جارہی ہیں .

عمران خان نےعوام کو کسی قابل نہیں چھوڑا۔انہوں نے کہا کہ منتخب وزیراعظم کوسڑکوں پرگھسیٹنےکی دھمکیاں دی گئی تھیں . عمران خان نے وزیراعظم کی کرسی کی تضحیک کی ، عوام کے ووٹ سے آنے والےعوام کے پاس جاتے ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی کرسی پربیٹھ کرعوام کو دھمکیاں نہیں دی جاتیں . اداروں کودھمکیاں دینے کا مطلب ناکامی کا خوف ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب نے عمران خان کی گفتگو کو نوکری بڑھانے کی درخواست قرار دیدیاجس کی نوکری نوٹس پیریڈ پر چل رہی ہو، وہ ن لیگی صدر شہباز شریف کو یاد کر رہا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کرسی چھین جانے کے خوف میں مبتلا، آپ بچ نہیں سکتے: مریم اورنگزیب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان صاحب،اب رونےدھونے کا فائدہ نہیں ہے،مریم نوازجتنی دیر آپ اقتدار سے چپکے رہیں گے اپنی اور عوام کی مشکلات میں مزید اضافے کا باعث بنیں گے، مریم نواز SamaaTV رونے کا تو پتہ ھے دھونے کی وضاحت کر دین بی بی جی اپ کو بھول گیا جب اپ کے ابو نے بے نظیربھٹو کو غلط اور نازیباں الفاظ سے بلاتے تھے منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف مل سکے. MaryamNSharif is herself crying in hate and anger and accusing others, imranophobic.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان اقتدار کےخوف میں مبتلا ۔ گھر جانے کا وقت آ گیا: مریم اورنگزیبمسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کرسی چھین جانے کے خوف میں مبتلا ہیں، ان کو پتا چل چکا ہے اب ان کے گھر جانے کا وقت آ گیا، یہ مکافات Ap ka khawab jai🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان مکافاتِ عمل کا شکار ہوئے اپنا سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں مریم نواز بھی میدان میں آگئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی شکست تسلیم کرچکے ہیں، ان کی حقیقت دنیا پر آشکار ہوچکی ہے، یہ چلتا وہ بنتا ہے جس کے لندن میں فلیٹ ہوں وہ نوازشریف نہیں اور لندن میں اس کے فلیٹ ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو پتا چل گیا وہ چور ہیں اور جا رہے ہیں اسی لیے اداروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں: مریم02:26 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ذہنی طور پر گھر جا چکے ہیں۔ عمران خان کو پتا Ab en Bay wuqaat AURTAON kaneezaon ki third grade media talk ko koi nai sunta.. Ye samjhty hein en k BOLNY se log maan lein gai Ab chor shor jitna b machay rahy ga to chor he aur ye to pori party pmln choraoon ka tola hy Ye dadoo charger nalky tek utar k lay gie مریم اورنگزیب ایک دائی (نرس) کی بیٹی ہے وہ ارب پتی کیسے بن گئی کبھی یہ سوال توکریں مریم رنگباز سے Please Control Covid or Close Arid, there are more than 100 students tested COVID +ve in Arid University Jinnah Hall & Iqbal Hall CovidinAridUni saveAridStudents covidPeakinArid NCOC dcislamabad DCRawalpindi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »