عمران خان صاحب،اب رونےدھونے کا فائدہ نہیں ہے،مریم نواز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جتنی دیر آپ اقتدار سے چپکے رہیں گے اپنی اور عوام کی مشکلات میں مزید اضافے کا باعث بنیں گے، مریم نواز SamaaTV

Posted: Jan 23, 2022 | Last Updated: 2 hours ago

نائب صدر ن لیگ مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب رونے دھونے اور ڈرامہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں۔ جتنی دیر آپ اقتدار سے چپکے رہیں گے اپنی اور عوام کی مشکلات میں مزید اضافے کا باعث بنیں گے۔ اتوار کو وزیراعظم کی جانب سے عوام سے براہ راست گفتگو پر تبصرہ کرتے ہوئے مریم نواز نے ٹویٹ کیا کہ آپ عبرت ناک شکست کھا چکے ہیں، آپ کی دھمکیاں کہ اقتدار سے نکالا گیا تو مزید خطرناک ہو جاؤں گا گیدڑ بھبکیوں کے سوا کچھ نہیں ہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ جس دن آپ اقتدار سے نکلے عوام شکرانے کے نفل پڑھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آپ نواز شریف ہیں جس کے پیچھے عوام کھڑی تھی نا ہی آپ بیچارے اور مظلوم ہیں بلکہ آپ مکافات عمل کا شکار ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو 4 سال ہو گئے لیکن وہ ابھی تک صرف رو رہے ہیں، عمران خان جن مافیاز کے بارے میں شکایت کر رہے ہیں وہ ان کے دائیں اور بائیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hamain choron kwe hokomat nahi chahiay marium thori sharam karo kitna jgoot bologee qabar ko tad kia karo din m 5 baar

In begherat choron ko phir moqa den…La’natt qubool frmain

Chor dako baap kie chorni bayte daughter... Lanat qabol kare from Los Angeles California sy.

قوم عمران کے ساتھ ھے چند پٹوار پراتنا کیوں اتراتی ھے

Sama news looks like halky hue kutty

عمران خان سر حکومت اس پھٹیچر اور بے مقصد پیدا ہونے والی عورتکے حوالے کر دیں پیچاری بچپن سے رو رہی ہے کرسی کرسی کر رہی ہے۔ کبھی کبھی بچوں کا دل بھی رکھنا ہوتا ہےنا۔

Ro tou tum log rhy ho 🤣

مریم صاحبہ ہہ عمران خان ہے جتنے دن اقتدار سے.چپکے. رہے گے ملک کی ترقی معشیت کازور اور عوام کی خوشحالی کے دن اہے گے عوام کی مشکلات کا باعث رہنے والا شخص اپ کے والد محترم نواز شریف تھے جو تین مرتبہ وزیر اعظم بننے اتنا ہی ملک کو لوٹا عوام کے لیے مشکلات کا باعث بنے رونے کے دن اپ لوگ

MaryamNSharif is herself crying in hate and anger and accusing others, imranophobic.

عوام کے لیے کوئی مشکل نہیں مشکل ان چوروں ڈاکووں کے لیے ہے

منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف مل سکے.

رونے کا تو پتہ ھے دھونے کی وضاحت کر دین بی بی جی اپ کو بھول گیا جب اپ کے ابو نے بے نظیربھٹو کو غلط اور نازیباں الفاظ سے بلاتے تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمرعمران خان کا کہنا ہے کہ جن میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر وہ فیصلہ کیاگیا وہ جھوٹی ثابت ہوئیں: وفاقی وزیر کا بیان ایک مجرم طارق عزیز کوDPO وہاڑی لگانا۔ عمران خان کا مجرموں کو جرائم کا لائسنس دینے کے برابر ہیں ملزم_طارق_عزیز عمران خان ہر کسی کے سامنے لیٹنے کا فیصلہ خود کرتا ہے اور بعض اوقات منتیں ترلے بھی کرتا ہے پھر ڈیل کی باتیں کیوں کر رھے ھو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بینظیر، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا، گورنرپنجابچلو کر لو گل۔۔🤣 یہ سٹھیا تو نہیں گیا اور مجھے انجنیئر بھی 😜😜😜😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بےنظیر، نواز شریف اور عمران خان کیلئے محنت کی تو انکی حکومتیں بنیں: گورنر پنجابمیرے سیاسی مستقبل کا فیصلہ جن کے ساتھ ہوں وہ ہی کریں گے: چوہدری محمد سرور it means that he unconditionally participated in the destruction of pak مگر نیازی نہیں مانتا۔۔۔ فیک نیوز بات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنا بھی بد دیانتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کا ٹیلیفونک رابطہوزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کا ٹیلیفونک رابطہ ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے ’ایک کروڑ نوکریوں‘ کے وعدے کا کیا بنا؟ - BBC News اردوایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟ پین چود خان جی بالکل اور جو لوگ سچ سمجھے تھے انھیں یوتھیا کہتے ہیں۔ sb Juth tha Madarchod h
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے خاتون کا ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے سوال۔۔۔ جانیئے وزیر اعظم عمران خان کا جوابوزیر اعظم عمران خان سے خاتون کا ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے سوال۔۔۔ جانیئے وزیر اعظم عمران خان کا جواب AajNews PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »