مریم اورنگزیب نے عمران خان کی گفتگو کو نوکری بڑھانے کی درخواست قرار دیدیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جس کی نوکری نوٹس پیریڈ پر چل رہی ہو، وہ ن لیگی صدر شہباز شریف کو یاد کر رہا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن تفصیلات جانیے: DailyJang

مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران خان کی عوام سے گفتگو کو نوکری بڑھانے کی درخواست قرار دے دیا۔

وزیراعظم کی لائیو ٹیلیفونک گفتگو پر مریم اورنگزیب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‎عمران کی گفتگو نوکری بڑھانے کی درخواست تھی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے نکل گیا تو میں اس سے زیادہ خطرناک ہوں گا۔ ن لیگی ترجمان نے مزید کہا کہ عمران خان نے 4 سال میں کچھ کیا ہوتا تو انہیں نواز شریف اور شہباز شریف کو یاد نہ کرنا پڑتا۔

اُن کا کہنا تھا کہ نواز شریف مسکراتا اور عمران صاحب روتے رہیں گے، روئیں، پیٹیں جو مرضی کہیں، گھر جانے کا وقت ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نصرت غنی: ‘مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکالا گیا‘ - BBC News اردوبی بی سی کے سیاسی نامہ نگار ڈیمیان گرامیٹکس کا کہنا ہے کہ بورس جانسن کے لے ایک اہم ہفتے کے دوران، اس تنازعہ کے متعلق سرِ عام ہونے والی گفتگو ٹوری اراکین کے درمیان شدید آپسی تناؤ کو ظاہر کرتی ہے۔ This is the real face of Europe 🌍 day by day each and every one will know . 🌎 دوستو یہ رواں سال کا اسلاموفوبیا کادوسرا واقعہ ہے اس سےپہلے لارڈ نذیر کو50سال پرانےمعاملے پرمجرم قراردیاگیاجسےانھوں نےمستردکیاہے یعنی برطانیہ کو لارڈ نذیر کےحال اور ماضی قریب میں کچھ بھی نہیں مل سکا😂 یادرہے انکا جرم ممبئی حملوں کا پول کھولنا تھا MumbaiAttackInHouseOfLords Wait for Salahuddin Ayubi, he will surely come . This law of nature , for the end of oppression
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملتان کیلئے ایڈیشنل ڈی جی پی آر کی پوسٹ کی منظوری دیدی گئیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملتان کے لئے ایڈیشنل ڈی جی پی آر کی پوسٹ کی منظوری دے دی ۔  وزیراعلیٰ  پنجاب سردار عثمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رانا شمیم نےاسلام آباد کورٹ کی ساکھ متاثرکرنیکی کوشش کی،شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عدلیہ آزاد نہیں ہوگی تو جمہوریت کا تحفظ نہیں ہوسکتا SamaaTV ہاہاہاہا۔ وٹس ایپ عدلیہ کی ساکھ ابھی بچی ہے کیا۔ سب کو پتا ہے کہ کون کون سا جج اصل میں فوج کا ٹاوٹ ہے۔ لیکن تم لوگ واقعی یوتھیا ہو عدلیہ آزاد ہے۔۔۔اسکی مرضی ہی چل رہی ہے۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات جیتنے کی تیاری، کے پی حکومت کی بڑی بیوروکریٹک تبدیلیاںکے پی حکومت کی بڑی بیوروکریٹک تبدلیاں ، تقرریاں اور تبادلے اس دن متعارف کرائے گئے جب الیکشن کمیشن نے انتخابات کا شیڈول جاری کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: ڈکیت گروپ کی شوہر، دیور اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتیمتاثرہ خاندان دہائی دیتا رہا لیکن فیصل آباد کی تھانہ سٹی پولیس نے صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا میڈیا امن و امان کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے اگر سمجھیں تو اسلامی اصولوں کے مطابق سزا دی جائے تو ایسا نہیں ہو گا لیکن افسوس کہ جو لوگ ہمارے ملک کا قانون لکھتے ہیں، لڑکیا اٹھانا اور زنا عیاشی وغیرہ انکا مشغلہ ہے، پھر کیسے یہ لوگ اسلامی سزا کا عمل نافذ ہونے دے سکتے ہیں Judicial system & Police are bitches of riches only, Dear judiciary keep giving protection to Rappists of Motorway, Noor Muqadam, Usman Mirza & so on.. Allah gharq kry rappists/killers ko leagle assistant deny walon ko b.Ameen RIP judicial system of Pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »