مریم اورنگزیب کے عمران خان کے بارے میں غیر شائستہ الفاظ قابل مذمت: عثمان بزدار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بدتہذیبی مسلم لیگ ن کا وتیرہ ہے، یہ چور مچائے شور والا راگ الاپ رہے ہیں، مریم اورنگزیب کے عمران خان کے بارے میں غیر شائستہ الفاظ قابل مذمت ہیں، ترجمان ن لیگ

اپنے بیان پر قوم سے معافی مانگیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما ماضی میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے خلاف بھی غیر شائستہ الفاظ استعمال کرتے رہے، مریم اورنگزیب نے اخلاقی پستی کا مظاہرہ کر کے ہر پاکستانی کی دل آزاری کی ہے، انہوں نے ثابت کیا ہے کہ مسلم لیگ ن میں اخلاقی، سیاسی و جمہوری اقدار کا کوئی وجود نہیں۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نازیبا الفاظ پر انہیں قوم سے معافی مانگنی چاہیے، کوئی بھی شائستہ یا باوقار شخص ایسے الفاظ کا چناؤ نہیں کر سکتا، مسلم لیگ ن اس وقت چور مچائے شور والا راگ الاپ رہی ہے، وزیر اعظم عمران خان کروڑوں پاکستانیوں کے لیڈر ہیں، پاکستانی عوام وزیراعظم عمران خان سے دلی محبت رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bas ab ap k thory den Bake hn jan choroo hamare

Imran ny jo kaha baqiyon k liye wo thek hai Pakistan ki politics sy Allah bachaye

Buzdar sb resign please! Rishwat and other corruption has gone up in Punjab

That's not so good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کرسی چھین جانے کے خوف میں مبتلا، آپ بچ نہیں سکتے: مریم اورنگزیب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کومعلوم ہوگیا گھرجانے کا وقت آچکا : مریم اورنگزیبمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ذہنی طورپرگھرجا چکے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہبازشریف کواپوزیشن لیڈرنہ ماننے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے عمران خان کی گفتگو کو نوکری بڑھانے کی درخواست قرار دیدیاجس کی نوکری نوٹس پیریڈ پر چل رہی ہو، وہ ن لیگی صدر شہباز شریف کو یاد کر رہا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم اور عمران خان کی جانب سے پاکستانی کرکٹرز کو مبارکبادآئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز حاصل کرنے پر وزیراعظم عمران خان اور ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے قومی کرکٹرز کو مبارکباد دی ہے مریم کون ؟؟ مریم کا نام پہلے ایسے لکھا ہے جیسے یہ وزیراعظم سے بڑی کوئی ہستی ہے۔ شرم کرو bikao news کون مریم ؟ کیا عہدہ ہے اس کا کیا حیثیت ہے اس کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان صاحب،اب رونےدھونے کا فائدہ نہیں ہے،مریم نوازجتنی دیر آپ اقتدار سے چپکے رہیں گے اپنی اور عوام کی مشکلات میں مزید اضافے کا باعث بنیں گے، مریم نواز SamaaTV رونے کا تو پتہ ھے دھونے کی وضاحت کر دین بی بی جی اپ کو بھول گیا جب اپ کے ابو نے بے نظیربھٹو کو غلط اور نازیباں الفاظ سے بلاتے تھے منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف مل سکے. MaryamNSharif is herself crying in hate and anger and accusing others, imranophobic.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اقتدار سے نکالنے پر مزید خطرناک ہونےکی دھمکیاں گیدڑ بھبکیوں کے سوا کچھ نہیں، مریمنہ آپ نواز شریف ہیں جس کے پیچھےعوام کھڑی تھی نہ آپ بیچارے اور مظلوم ہیں، جس دن آپ اقتدار سے نکلے عوام شکرانے کے نفل پڑھیں گے، مریم نواز Not eveyone is like your father. He is khan a true leader اقتدار سے رخصتی کا عمران خان نے آج سرکاری طور پر اعلان کر دیا ہے پاگل زخم خوردہ کتا زیادہ خطرناک ہوتا ہے اور اگر نہیں یقین تو وزیراعظم کی تقریر سن لیں جو اپنے مالکوں کو دھمکی دے رہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »