عمران خان حکومت میں ریکارڈ کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹایا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیرسٹر شہزاد اکبر کا وزیراعظم کے مشیر کے عہدے سے مستعفی ہونا یا انہیں عہدے سے ہٹائے جانے سے یہ تعداد تقریباً دو درجن کے قریب پہنچ گئی ہے

عمران خان کے ساڑھے تین سالہ اقتدار میں نہ صرف ریکارڈ تعداد میں وفاقی کابینہ ارکان کی تقرری کی گئی بلکہ وزراء، مشیروں اور وزیراعظم کے معاونین خصوصی کو عہدوں سے ہٹانے کی تعداد بھی ریکارڈ سطح پر بلند ہوچکی ہے۔جن کابینہ ارکان کو اب تک مختلف عہدوں سے ہٹایا گیا ہے ان میں اسد عمر، عبدالحفیظ شیخ، ڈاکٹر وقار مسعود

خان، ذوالفقار عباس بخاری، فردوس عاشق اعوان، اعجاز شاہ، ڈاکٹر عشرت حسین، شہزاد اکبر، ندیم افضل چن، عاصم سلیم باجوہ، تابش گوہر، فیصل واوڈا، عامر محمود کیانی، ندیم بابر، ظفر مرزا، تانیہ ایڈرس، یوسف بیگ مرزا، شہزاد سید قاسم، شہزاد ارباب، غلام سرور ، خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر ظفر مرزا اور طاہر اے خان اور دیگر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بالکل غلط ہٹایا نہیں کسی کو بھی صرف ادھر کا ادھر تبادلہ کیا گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب کے عمران خان کے بارے میں غیر شائستہ الفاظ قابل مذمت: عثمان بزدارThat's not so good Buzdar sb resign please! Rishwat and other corruption has gone up in Punjab Imran ny jo kaha baqiyon k liye wo thek hai Pakistan ki politics sy Allah bachaye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے خاتون کا ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے سوال۔۔۔ جانیئے وزیر اعظم عمران خان کا جوابوزیر اعظم عمران خان سے خاتون کا ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے سوال۔۔۔ جانیئے وزیر اعظم عمران خان کا جواب AajNews PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا شکریہ جو عمران خان کے خطاب کو غور سے سنُتے ہیں: حسان خاورنیازی کے رات - دن Urgent News! Impending global food crisis! An astonishing solution! An introduction to the happiest place on earth! A place that is COVID-free and mask-free!' ۔jokes سب کو پسند ہوتی ہیں اسلائے سْنتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر مستعفی - BBC News اردوپاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب اور امورِ داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ وہ ملک میں احتساب کا عمل جاری رہنے کے بارے میں پرامید ہیں۔ He who get used with failures, is the one with no expectation 🙂 if you have 7 min's, you can give the try in watching the video : 'Mozhi Enna Sol' which is in my page. سر ہمارے ایریا کا ٹرانسفارم 8 ماہ سے خراب ہوا تو ٹرالی پر رکھا ہوا ہے 2 دفعہ آگ لگ چکی ہے قریب گھروں کو خطرہ ہے گلی میں چھوٹے بچے کھیلتے ہیں ٹرالی سے گلی بند ہے ٹرالی کو یہاں سے ہٹایا جائے فتح گڑھ ڈویژن گلی 15 زیتون کالونی داروغہ والا لاہور Hammad_Azhar Lescoofficial شکرہےایک سےجان چھوٹ گیا۔ اللہ تعالی دھیرےدھیرےسب کوچلتاکردیں۔ تاکہ پاکستانی عوام نیاپاکستان کےعذاب سےنکل جاییے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان اپوزیشن سے بلیک میل ہونے والا لیڈر نہیں: گورنر پنجاب چودھری سرور🤣🤣🤣🤣🤣 ہاں وہ صرف ق لیگ ایم۔کیو۔ایم شیخ رشید پرویز خٹک سے بلیک میل ہونے والے ہیں اور اپوزیشن سے کون بلیک میل ہوتا ہے اگر ہوتا تو ن لیگ کے دور میں ن لیگ نیازی صاحب سے بلیک میل ہوتی جنہوں نے پانچ سال دھرنے ہڑتالیں مارچ سب کچھ کیا تو کیا ہوا ن لیگ نے پانچ سال پورے کیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کرسی چھین جانے کے خوف میں مبتلا، آپ بچ نہیں سکتے: مریم اورنگزیب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »