اقتدار سے نکالنے پر مزید خطرناک ہونےکی دھمکیاں گیدڑ بھبکیوں کے سوا کچھ نہیں، مریم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نہ آپ نواز شریف ہیں جس کے پیچھےعوام کھڑی تھی نہ آپ بیچارے اور مظلوم ہیں، جس دن آپ اقتدار سے نکلے عوام شکرانے کے نفل پڑھیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کی گفتگو کو گیدڑ بھبکی قرار دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کی عوام سے فون کالز پر کی گئی گفتگو کے ردعمل میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ کی دھمکیاں کہ اقتدار سے نکالا گیا تو مزید خطرناک ہوجاؤں گا، گیدڑ بھبکیوں کےسوا کچھ نہیں ہیں، نہ آپ نواز شریف ہیں جس کے پیچھےعوام کھڑی تھی نہ آپ بیچارے اور مظلوم ہیں۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ سازشی ہیں اور مکافاتِ عمل کا شکار ہوئے ہیں، اب رونے دھونے اور ڈرامہ کرنےکا کوئی فائدہ نہیں، سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں، جتنی دیر آپ اقتدار سے چپکے رہیں گے عوام کی مشکلات مزید بڑھنےکا باعث بنیں گے، آپ عبرت ناک شکست کھا چکے ہیں، جس دن آپ اقتدار سے نکلے عوام شکرانے کے نفل پڑھیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو حکومت میں چار سال ہوگئے لیکن وہ اب بھی رونا دھونا مچا رہے ہیں، جن کارٹلز کی شکایت کر رہے ہیں وہ ان کے دائیں بائیں ہیں، ان کارٹلز نے 220 ملین کی رقم لوٹی اور ان کا کچن چلا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شریف فیملی اور ن لیگ کےخلاف بنائےگئےکیسز جھوٹے اور من گھڑت ہیں، شریف فیملی اور ن لیگ کے خلاف کیسوں کا یہی حشر ہونا تھا جو ہوا، آپ کے پاس الزام کے لیے صرف کینہ اور انتقام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye fazool language bolti idiot isko mujburi me comment kerty lig isko iski haqeeqat btaty warna no one caressss

🤣🤣🤣

یہ کتنی فضول باتیں کرتا ھے آپ کیسے برداشت کرتی ہیں مجھے تو بہت غصہ آتا ہے

گھٹیا_کپتان کی وکٹیں گرنا شروع۔ وہ جس نے کل کہا کہ اگر_مجھے_نکالا تو یہ کردوں گا وہ کردوں گا اس کو بولو اب جو کرسکتا ہے کرلے تیرا جانا ٹھہرچکا ہے۔ اگر_مجھے_نکالا_گیا

گیڈر تو علاج کے بہانے لندن بھاگ گیا ہے. 4 ہفتے میں واپس آنا تھا لیکن 2 سال سے زیادہ ہوگیا گیڈر واپس نہیں آئے. اس گیڈر کے تیمارداری کے لیے ضمانت پر رہا ہونے والی ایک چور مجرمہ روزانہ پاکستان اور پاکستان کی عدالت، فوج کے خلاف بھونکتی رہتی ہے

پہلے کہتا تھا حکومت میں آ گیا تو کسی کو نہیں چھوڑوں گا، اب کہہ رہا ہے حکومت سے نکل گیا تو کسی کو نہیں چھوڑوں گا۔ یہ پچھلے پچیس سال سے ایسی ہی لمبی لمبی چھوڑ رہا ہے۔ ٹوٹ_بٹوٹ

Tusi muhtarma ghar sakoon nal kun ni bethti

بی بی گلاس چھوڑ اور دیگ کا بندوبست کر کیونکہ تمہاری سیاست کو دفنانے کا انتظام کر دیا ہے!

چہرے کی پوٹین رنگ اتر گیا ہے محترمہ کچھ زیادہ گرم ہو گئی ہیں یا خان صاحب کے دور میں میک اپ کے مٹیرل میں بھی دو نمبری کی گئی ہے پٹواریوں کی اگلی وزیراعظم ہے۔ خیال رکھا جائے کہیں خان صاب کی ریاست مدینہ کی طرح ان کا حسن بھی بےنقاب نہ ہو ۔جعلی جعلی ہوتا ہے کبھی سامنے آ ہی جاتا ہے

MashAllah dekho too too saiii... banda p0chy apny bety kii shadi par 2 week tak parti chalti rhii 2 carod kii gari pan kar bolty henn hemm gareeb awan ky sath hennn gardar patariii........ apna mun too dekhu 3 lakh kaa mekap hua heee

کھپتان اپنے شر سے سب کو ڈرا رہا ہے

Bhagi hoi aurat

جیو اپنی باجی کی کو پیش کرتے ہوئے

FakharImam41 نون لیگ کے دور میں کیسے مصنوئی ترقی کو دیکھایا جاتا تھا اس ویڈیو کو سنیں بھی اور دیکھیں بھی

یہ باپ کو تسلیاں دے رہی ہے یا چچا کو لیکن حقیقت تو یہ ہے جب اقتدار میں نہی تھا تو وہ لوہے کے چنے بھی کچے چبا گیا تھا آج تک نااھل مفرور اشتہاری خاندان اور سمبندھی بھی بھاگتے پھرتے ہیں اور تو اور لاشوں کو کندھے دینے بھی اولاد پاکستان نہی آنا چاہتی عمران کے ڈر سے

just look at her face ....chor is written on it

ZeshanMalick Who did her make up? She needs good optometrist

بلکل درست فرمایا آپ نے

کہاوت ہے قربانی کے جانور کو رات کو چھریاں نظر آتی ہیں۔

خبردار ھوشیار کتا باولہ ھو گیا ھے

تمہیں پتہ نہیں PTIکا کارکن گاڑی بھی اپنی لاتا ہے ،کھانا بھی اپنا کھاتا اور پہنچتا بھی ہے وہ بھی گھنٹوں کےنوٹس پر ،خان 6/6مہینے کی تاریخیں نہیں دیتاوہ پشاور جلسے کی تقیر ختم کرتے ہوۓ اعلان کرتا ہے کراچی والو پرسوں نشتر پارک ۔

Maryam Safdar Nani Amma, PM Imran Khan Neyazi Nawaz Choor nahi jo Pakistan se England Bhag gaya ga Jale Bemar ban Kar,

تو بولائیں نا اپنے ابا جی بھائی جی کو آ کر عوام کو بچائیں کیوں لندن میں جائیداد بنائی تھی مشکل وقت میں بھاگنے کے لیے یا پاکستان کی عوام کے ساتھ کھڑے رہے کر مقابلہ کرنے کے لیے بے غیرتی ہے ن لیگ میں اور دلیری ہوتی پاکستان میں رہتا مریم کا باپ نواز غدار وطن

naveedamjid001 This is him for the last 22 yrs& in particular in MNS govt for 4 yrs;dhrnas',long marches,instig ating nation to civil disobedienc e,opposing,Cepac,opposing action against terrorism.He is not talking like PM but street worker.He tells how honest Pakistani he is.Power intoxicated

جیو نیوز والے سب ٹوکرے لینے رائے وںڈ

جنرل راحیل مجھے تنگ کرتا تھا انگلی سے میاں نواز شریف کا لندن سے تازہ ترین بیان 😂😂 MaryamNSharif OfficialDGISPR NawazSharifMNS

تو آپ کی دھمکیاں بھی تو گیدڑ بھبکیاں ہی ہیں۔ آپ نے سوائے بکواس کرنے کے ان 3 سالوں میں کیا ہی کیا ہے۔

وہ تو اپ لندن جا کر اپنے چور باپ سے پوچھ

مجھے کیوں نکالا سے مجھے مت نکالنا تک کا سفر

کے پی کے کی عوام نے نکال دیا جناب کو سوائے منت سماجت کے کچھ کیا آپ نے یا تو بہت شرارتی یے اسے بیان نہ دیا کر. اب ہسی بھی نہیں آتی.

مجھے کیوں نکالا کا مذاق اڑانے والے ایڈوانس میں ہی دھمکیاں لگا رہے ہیں کہ مجھے مت نکالنا ورنہ میں اوچی اوچی روؤں گا ۔۔ اس نے تو اپوزیشن کو رلانا تھا 😂 pmln_org

اگر اسے نکالا تو یہ اپنے پاجامے کی الاسٹک نکال کر اس سے غلیل بنائے گا اور اس غلیل سے کھڑکیوں کے شیشے توڑے گا۔ ڈپٹی کی وارننگ😂😂😂😂

Yes

کرپٹ ترین نیوز چینل لعنت

شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی شیرنی

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا، اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا۔

Madam Bao g nu le ao na fer Apk mutabiq sher

مریم بی بی کی تصویر تو کوئی اچھی لگاتے

My grajjan alayee bus kur

ساری باتیں ایک طرف لیکن نانی مریم کی چیخ و پکار بتا رہی ہے کہ خان صاحب نے اج بہت گہرا گھاو لگایا ہے

Not eveyone is like your father. He is khan a true leader

اقتدار سے رخصتی کا عمران خان نے آج سرکاری طور پر اعلان کر دیا ہے

پاگل زخم خوردہ کتا زیادہ خطرناک ہوتا ہے اور اگر نہیں یقین تو وزیراعظم کی تقریر سن لیں جو اپنے مالکوں کو دھمکی دے رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمداس شخص کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے، حکام اللہ کے معملات میں ٹانگ مت اڑاو ورنہ بہت برا حال ہو گا کسی کا راز فاش مت کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اقتدار میں آنے کے بعد طالبان حکام کا پہلا دورۂ یورپاقتدار میں آنے کے بعد طالبان حکام پہلے دورۂ یورپ پر پہنچے ہیں۔ ٹی ٹی پی کو ختم کرو تو انشاء اللہ سب اچھا ہو جائے گا۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’جولائی سے دسمبر کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 21 ارب ڈالر رہا‘اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ دسمبر 2021 کا تجارتی خسارہ 3.61 ارب ڈالر رہا۔ ImranKhanPTI shiblifaraz BBCUrdu PTVNewsOfficial LollipopGovt IstandWithWaqarzaka TenUpExchange
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گلیڈی ایٹرز بہتر کمبی نیشن سے فتح کے خواہاں - ایکسپریس اردوغیر ملکی میچ ونرز کی خدمات حاصل ہیں،آفریدی سے فائدہ اٹھائیں گے،سرفراز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شکایات کے ازالے کیلئے آج عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات کریں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شکایات کے ازالے کیلئے آج عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات کریں گےیہ لعنتی جھوٹ ہی قوم سے بولے گا اور اس کے پاس کیا ہے جوتا وزیراعظم منافق دکانداروں کا نیا ہتکنڈہ قیمتیں زیادہ کرنے کے لیے۔ انتظامیہ کو ایکشن لینا ہوگا ان لوٹیروں کے خلاف دنیا کا سب سے بڑا ڈرامے باز جھوٹا۔لعنتی۔منافق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »